Video Zone

Video Zone We are here to make you laugh just.

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتیتو css کرتیاور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.مجنوں سے کہتیمیرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے ...
06/01/2022

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی
تو css کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.
مجنوں سے کہتی
میرے لئے مرجاؤ تم
یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔
لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔
جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے
ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔
نوجوانوں
آنکھیں کھولو
محنت کرو آج کا محبوب اچھے سکیل یا بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔
🤣چاچا اللہ تینوں خوش رکھے ۔🤣

Share please
05/11/2021

Share please

رحیم یارخان میں اس مہینے واپڈا نے آ ٹھ سے دس دن لیٹ ریڈنگ کر کے عوام پر قصابی چھری چلائی اور غریب عوام کو 30فیصد تک اضاف...
26/08/2021

رحیم یارخان میں اس مہینے واپڈا نے آ ٹھ سے دس دن لیٹ ریڈنگ کر کے عوام پر قصابی چھری چلائی اور غریب عوام کو 30فیصد تک اضافی بل کا ٹیکا لگایا۔

المیہ یہ ہے کہ ہماری عوام میں اکثریت واپڈا کے اس دو نمبر سسٹم سے نا واقف ہیں اور جو اس سسٹم کو سمجھتے ہیں وہ آواز نہیں اٹھاتے۔ تمام صارفین سے التماس ہے کہ اس ناانصافی کو سمجھ کر اس کے خلاف آواز اٹھائی جائے تو ادارے اس قسم کے ھتکنڈے استعمال کرنے سے بعض رہیں۔
مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام گھر میں تین وقت کی روٹی سے تنگ ہے اوپر سے اداروں کی طرف سے اس قسم کی ناانصافی عوام کا بھرکس نکال رہی ھے۔ لاکھوں تنخواہیں دے کر عوامی خدمت کے لیے بٹھاے گئے افسران کے دماغوں پر ٹھنڈی مشینوں میں بیٹھ بیٹھ کر چربی چڑھی ہوئی ہے اس لیے ان کا دھیان اس طرف نہیں جا رہا۔ آ ج تک ہمارے کسی نام نہاد عوامی خدمت گزار MNA, MPA, DC, AC, یا واپڈا افسر کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ کسی سے اس بارے کوئی سوال کر لیں کیوں کہ اس قسم کی عوامی خدمت کر کے اس پر اپنے نام کی تختی لگانے کی جگہ نہیں ہوتی جھاں تختی لگا کر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی ضمانت مل جائے اور لوگ ان کو یاد رکھ سکیں۔ ان خود غرض افسران سے سوال کرنے کی ہمت نہ سہی لیکن اس پوسٹ کو شیئر کر نے کا حوصلہ تو کرو۔

شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

ایک عام شہری کی آواز

Big reason to Worry
24/08/2021

Big reason to Worry

23/08/2021
23/08/2021

‏دو گھنٹوں سے اکیلی مینار پاکستان کے پاس کھڑی ہوں کسی نے نہیں چھیڑا

فردوس عاشق اعوان

22/08/2021

Bhola Record on Fire, Bhola Record got angry on Minar e pakistan girl

21/08/2021

New Thirsty Crow

القران وَقَرۡنَ فِىۡ بُيُوۡتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاهِلِيَّةِ الۡاُوۡلٰى وَاَقِمۡنَ الصَّلٰوةَ وَاٰتِي...
21/08/2021

القران
وَقَرۡنَ فِىۡ بُيُوۡتِكُنَّ وَلَا تَبَـرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاهِلِيَّةِ الۡاُوۡلٰى وَاَقِمۡنَ الصَّلٰوةَ وَاٰتِيۡنَ الزَّكٰوةَ وَاَطِعۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ ؕ
ترجمہ:

اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور قدیم جاہلیت کی طرح اپنے بنائو سنگھار کی نمائش نہ کرنا ‘ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوۃ دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتی رہو۔۔۔
For lahori gril

400 کتوں کی تفتیش ضرور کریں لیکن اس ہڈی کو ایسے ہی نہ جانے دیں، نہ ہمارا مذہب نہ معاشرتی اقدار ایسی بے ہودگی کی اجازت دی...
21/08/2021

400 کتوں کی تفتیش ضرور کریں لیکن اس ہڈی کو ایسے ہی نہ جانے دیں، نہ ہمارا مذہب نہ معاشرتی اقدار ایسی بے ہودگی کی اجازت دیتے ہیں جیسی یہ بیبیاں ٹک ٹاک پر کرتی پھرتی ہیں ۔

21/08/2021

دُنیا میں پکڑے جانے والے سب سے کیوٹ چور❣️❣️❣️🤓🤓🤡🤡

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Video Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category