16/03/2026
اناللہ وانا الیہ راجعون
حاجی محمد حنیف عرف مانو لالا کی اہلیہ وفات پاچکی ہے جو زین الدین مولوی سراج الدین محمد الدین کی والدہ تھی اور حاجی اکرام الدین حاجی صلاح الدین حاجی نظام الدین حاجی علاؤالدین حاجی نجم الدین کی چچی تھی اور حاجی علاؤالدین حاجی علام الدین عبداللہ جان کی بہن تھی جن کی نماز جنازہ آج بمورخہ 16.3.2026 کو 3.بجے کلی خنائ بابا کے قبرستان میں ادا کی جائے گی