Udasiyaan

Udasiyaan poetry art related material and quotes

24/01/2026
17/11/2025

ہم قوم نہیں ہجوم ہیں کیونکہ
قوم زندہ ہوا کرتی ہیں
اور ہم زندہ لاشیں ہیں

23/05/2025

پاکستان آرمی کے خلاف بولنے والے یا ان پر انگلی اٹھانے والے ایک مرتبہ ان وہ ممالک کا حال دیکھ لیں جن کے پاس نہ تو اپنی افواج ہیں اور نہ بیرونی قوتوں سے لڑنے کے لیے ان کے پاس کوئی اسلحہ ہے

23/05/2025

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

23/09/2024

تمام دوست و احباب ہوشیار رہیں ۔ التجا ہے کہ سائبر کرایمز اور پی ٹی اے احکام بھی اس معاملے میں الرٹ رہیں :--- ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرنے اور مذہب اور صحابہ کرام کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔ ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھنا چاہیے۔
الحمد اللہ مسلمان اپنی جان قربان کر سکتا ہے، لیکن سرور کائنات ، فخر موجودات محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور صحابہ کرام کے خلاف ایک بھی لفظ نہ کہہ سکتا ہے اور نہ ہی لکھ سکتا ہے۔

11/09/2024

#کاش

 #کاش کسی کو پڑھنی آجائیں بھیگی آنکھیں #
11/09/2024

#کاش کسی کو پڑھنی آجائیں بھیگی آنکھیں #

Address

Diyal Bagh Tin Town
Quetta
87300

Telephone

+923337860955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udasiyaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Udasiyaan:

Share

Category