Quetta News

Quetta News Quetta is a multi-cultural & multi ethnic city with 2277669 population and 5653 sq. km area.
(3)

23/08/2026

یہ بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر ایک ایم پی اے کی حالت ہے اندازہ لگائیں کہ عام عوام کی کیا حالت ہوگی ؟

بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری اور اہم اپڈیٹ!​حکومتِ بلوچستان نے صوبائی ملازمین کے دیرینہ مطالبات منظور ک...
23/08/2026

بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری اور اہم اپڈیٹ!
​حکومتِ بلوچستان نے صوبائی ملازمین کے دیرینہ مطالبات منظور کرتے ہوئے ریوائزڈ پے اسکیلز 2026، ایڈہاک ریلیف الاؤنس اور کنوینس الاؤنس میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

​اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے ایک اور اہم پیشرفت کرتے ہوئے 24 جولائی کا معطلی کا خط واپس لے لیا ہے اور 22 جولائی 2026 کو جاری کردہ اصل سرکلرز کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل (AG) بلوچستان کو ان احکامات پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اکاؤنٹنٹ جنرل (AG) بلوچستان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ 22 جولائی کے سرکلرز کے تحت الاؤنسز اور پے اسکیلز کی نظرثانی پر بغیر کسی تاخیر کے عملدرآمد یقینی بنائیں۔

​نوٹیفکیشن کے اہم نکات:
​ نئے پے اسکیلز (BPS-2026): یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔ سابقہ ایڈہاک الاؤنسز (2022 اور 2025) بنیادی تنخواہ میں ضم کر دیے گئے ہیں۔
​ ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026: گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام ملازمین کو نئی رننگ بیسک پے پر 7% کے حساب سے دیا جائے گا۔
​ کنوینس الاؤنس میں 50% اضافہ: حکومت نے ملازمین کے کنوینس الاؤنس کی شرح میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
​ آپشن فارم: ملازمین کے پاس نئے پے اسکیلز میں منتقل ہونے یا پرانے اسکیلز پر برقرار رہنے کا آپشن استعمال کرنے کے لیے 30 دن کا وقت ہے۔
​ انوملی کمیٹی: تنخواہوں کے تفاوت یا تکنیکی مسائل کے حل کے لیے محکمہ مالیات میں خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر خواتین کے نام سے بنائے گئے بہت سے اکاؤنٹس جعلی ہوتے ہیں، جن میں اکثر مقامی قبائل اور برادریوں کے نام استعم...
23/08/2026

سوشل میڈیا پر خواتین کے نام سے بنائے گئے بہت سے اکاؤنٹس جعلی ہوتے ہیں، جن میں اکثر مقامی قبائل اور برادریوں کے نام استعمال کیے جاتے ہیں۔ اور کچھ ٹھرکی حضرات بغیر تصدیق ایسے اکاؤنٹس کو حقیقی سمجھ کر ہر پوسٹ کو لائک، کمینٹ اور فالو کرتے ہیں۔
کئی مرتبہ اس خوبصورت نام اور فرضی پروفائل کے پیچھے کوئی بے روزگار نوجوان بیٹھا ہوتا ہے، جو جعلی شناخت کے ذریعے لوگوں کو متاثر کرنے یا انہیں دھوکا دینے کی کوشش کرتا ہے۔ اس لیے سوشل میڈیا پر کسی بھی پروفائل کو صرف نام اور تصویر دیکھ کر حقیقی نہ سمجھیں، تصدیق کے بغیر اعتماد کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
گزشتہ روز بھی عائشہ اچکزئی کے نام سے آئی ڈی کے پیچھے چھپا ہوا نوجوان بل آخر کیمرے کے سامنے رسوا ہوا۔

22/08/2026
21/08/2026

عمران خان ہسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

20/08/2026

افریقہ میں سونے کی تلاش کے دوران ،کان دھنسنے سے 100 سے زائد افرا کی اموات

20/08/2026
عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کردیا گیا ، عمران خان کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا ، عمران خان نے منتقلی کے وقت...
20/08/2026

عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کردیا گیا ، عمران خان کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا ، عمران خان نے منتقلی کے وقت بلیک ٹراوذر ، سبز شرٹ پہن رکھی تھی

20/08/2026

حکومتی رٹ کہاں ہے، سرعام دن دیہاڑے پشین سرانان بازار ۔۔۔

20/08/2026

سرانان پشین
سرانان پولیس سٹیشن پر نامعلوم مصلح افراد کا حملے کے بعد پولیس سٹیشن کی صورتحال

Address

Shahrah-e-Zarghoon
Quetta
78000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share