وصل زندگی

وصل زندگی innocent

18/04/2025

خالی جیب والا مرد
دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے حقیقت یا جھوٹ✌🏻🔥

23/07/2024

کیا لکھوں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے

23/07/2024

تم پاس تھے ہمارے یہ ہم ساتھ تھے تمہارے 👀🤕
وہ زندگی کے کچھ پل یہ زندگی تھی کچھ پل💫❤‍🩹

23/07/2024

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں❤‍🩹

بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

23/07/2024

اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحبہ💔

غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں.🖤

23/07/2024

یہ کفن، یہ قبر،یہ جنازے🍁
رسم شریعت ہے اقبال🥀🍁
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے 💔🥀
جب یاد کرنا والا کوئی نہ ہو 🍂😒✨️

23/07/2024

اب تو اتنا بھی آسان نہیں تم کو بھول جانا
دن تو گزر جاتا ہے پر رات ڈھلتی ہی نہیں☘😭

23/07/2024

ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے

زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے.🥀

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وصل زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category