HaM RaZ

HaM RaZ comen science & entertainment

VICE CHAIRMAIN OF HAMRAZCongritulations MR.QADOOS LANGOVE sb.
13/04/2020

VICE CHAIRMAIN OF HAMRAZ

Congritulations MR.QADOOS LANGOVE sb.

17/02/2020
25/01/2020

بریکنگ نیوز
بختیار آباد ٹو ڈیرہ بگٹی بلیک ٹاپ روڈ منظور
سروے کا کام شروع

23/01/2020

سریابی آفیشل اسٹائل

23/01/2020

جھل دب صحافی 🤣🤣🤣🤣🤣

‏‏حکومت گوادر پورٹ اتھارٹی آرڈیننس 2002 میں ترامیم پر رضامند۔۔
22/01/2020

‏‏حکومت گوادر پورٹ اتھارٹی آرڈیننس 2002 میں ترامیم پر رضامند۔۔

🄱🅁🄴🄰🄺🄸🄽🄶 🄽🄴🅆🅂افسوس ناک خبر
21/01/2020

🄱🅁🄴🄰🄺🄸🄽🄶 🄽🄴🅆🅂
افسوس ناک خبر

سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ کیا جہاں انہیں منصوبے سے متع...
21/01/2020

سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ کیا جہاں انہیں منصوبے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایف سی ہسپتال سے اوڑک موڑ تک سات کلومیٹر طویل بائی پاس کے تعمیراتی کام کا آغاز ایک ہفتہ کے اندر کردیا جائے گا جس پر لاگت کا تخمینہ 45 کروڑ روپے ہے. سیکریٹری مواصلات نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں اور ان کے وژن کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، مرمت اور توسیع کے منصوبے رواں مالی سال کے بجٹ اور کوئٹہ ترقیاتی پیکج میں شامل کئے گئے ہیں، نواں کلی بائی پاس کا منصوبہ صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے بائی پاس کی تعمیر سے نواں کلی، زرغون ہاؤسنگ اسکیم، ہنہ، اوڑک اور گردونواح کی آبادیوں کے لئے آمدورفت کی بہتر سہولت فراہم ہوسکے گی، انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے کے مقررہ وقت پر آغاز کے ساتھ ساتھ اس کی رواں مالی سال کے اندر تکمیل کو یقینی بنایا جائے.

لیجیے جناب معزز آدمی نمبر 2 : موصوف کا نام : اللہ داد دشتی رہائش : جھٹ پٹ پیشہ : موصوف 2013 کے الیکشن میں فائق جمالی کے ...
21/01/2020

لیجیے جناب
معزز آدمی نمبر 2 :
موصوف کا نام : اللہ داد دشتی
رہائش : جھٹ پٹ
پیشہ : موصوف 2013 کے الیکشن میں فائق جمالی کے جیتنے سے پہلے چھوٹی سی سرکاری نوکری کیا کرتے تھے ۔اور 2+2= 4 کرکے اپنا گزارہ کرتے تھے ۔بھوتار کے جیتنے کے بعد انھوں نے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی ۔اور ڈیرہ اللہ یار کے عوام کے تقریبا 2 کروڑ ہضم کر گئے ۔
موصوف کی آج بھی ساری انگلیاں گھی میں ہیں اور یہ باپ پارٹی کے تحصیل جھٹ پٹ کے آرگنائیزر ہیں۔

Campaign launched for general public to know about denial at any level
21/01/2020

Campaign launched for general public to know about denial at any level

My Beautiful Balochistan.
21/01/2020

My Beautiful Balochistan.

Address

Tariq Hospital Sariab R0ad Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaM RaZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share