Fatima Jinnah Family Park Quetta

Fatima Jinnah Family Park Quetta Fatima Jinnah Family Park Quetta

07/05/2026

FATIMA JINNAH FAMILY PARK QUETTA

29/04/2026

FATIMA JINNAH FAMILY PARK QUETTA
15/04/2026

FATIMA JINNAH FAMILY PARK QUETTA

12/04/2026

08/04/2026
" Swing Tower Ride has arrived at Fatima Jinnah Family Park! 🎢✨"          #
31/03/2026

" Swing Tower Ride has arrived at Fatima Jinnah Family Park! 🎢✨" #

27/03/2026

کوئٹہ: فاطمہ جناح فیملی پارک شہریوں کے لیے بہترین تفریحی مقام بن گیا
کوئٹہ کا سب سے بڑا اور خوبصورت پارک، فاطمہ جناح فیملی پارک، شہریوں کے لیے بہترین تفریحی مقام بن چکا ہے جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ آتے ہیں۔
پارک میں بچوں کے لیے جھولے، سرسبز لان، واکنگ ٹریکس اور دیگر سہولیات فراہم کی گئی ہیں جس سے یہ جگہ ہر عمر کے افراد کے لیے پرکشش بن گئی ہے۔ خاص طور پر شام کے اوقات میں یہاں رش بڑھ جاتا ہے اور خاندانوں کی بڑی تعداد تفریح کے لیے پارک کا رخ کرتی ہے۔
اس موقع پر شاہزیب خان کا کہنا تھا کہ یہ پارک شہریوں کے لیے ایک بہترین اور مفت تفریحی مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ "آپ یہاں آئیں، اپنے خاندان کے ساتھ انجوائے کریں، یہ ایک محفوظ اور خوبصورت جگہ ۔"
انہوں نے مزید کہا کہ پارک کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں اور مستقبل میں یہاں مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ شہریوں کو مزید بہتر ماحول میسر آ سکے۔
شہریوں نے پارک کی بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مزید سہولیات بھی فراہم کی جائیں تاکہ یہ تفریحی مقام مزید بہتر ہو سکے۔

Snowfall 2026
22/01/2026

Snowfall 2026

Address

Askari Park Near F. C Hospital New Killi Road Quetta
Quetta
83800

Opening Hours

Monday 13:00 - 00:30
Tuesday 13:00 - 00:10
Wednesday 13:00 - 00:10
Thursday 13:00 - 00:15
Friday 10:00 - 00:30
Saturday 10:00 - 00:30
Sunday 10:00 - 00:30

Telephone

+923327806842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Jinnah Family Park Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fatima Jinnah Family Park Quetta:

Share