DIGI Gallery

DIGI Gallery For All kind of Signmaking, Interior/Exterior Designing & CNC Routing Works

19/09/2024
12/08/2023

اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟
آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟
آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟
‏آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھ لیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔
اینگرو گروپ
عارف حبیب گروپ
ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔
‏دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے۔ ایسے پروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لیے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔ ایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روعب جماتا ہے۔
‏جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں امیدوار ہونگے ۔

عرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا پر وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔
‏جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں ۔
پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور انجینرنگ پروفیشنلز کی ضرورت ہے۔

20/03/2023
11/01/2023

Wallpaper printing

Wall paneling
11/01/2023

Wall paneling

CNC design
11/01/2023

CNC design

ہر قسم کی وکٹورین دیدہ زیب فال سیلنگ کیلئے رابطہ کریں۔۔۔۔واٹس ایپ 03168192533
12/09/2022

ہر قسم کی وکٹورین دیدہ زیب فال سیلنگ کیلئے رابطہ کریں۔۔۔۔واٹس ایپ 03168192533

For fall ceiling contact us.
15/08/2022

For fall ceiling contact us.

Address

Opposite Business Center, Near KIA Showroom Airport Road
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:30 - 19:00
Tuesday 09:30 - 19:30
Wednesday 09:30 - 19:30
Thursday 09:30 - 19:30
Friday 09:30 - 19:30
Saturday 09:30 - 19:30

Telephone

+923168192533

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIGI Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to DIGI Gallery:

Share