Amna Writes

Amna Writes P̾o̾e̾t̾r̾y̾ I̾s̾ T̾h̾e̾ R̾e̾s̾t̾ O̾f̾ L̾i̾f̾e̾ A̾n̾d̾ B̾e̾g̾i̾n̾n̾i̾

‏وہ دیکھتا ہے مجھ کو مگر وقتِ ضرورتمیں اُس کی کلائی سے گھڑی جیسی بندھی ہوں🖤‎
14/09/2021

‏وہ دیکھتا ہے مجھ
کو مگر وقتِ ضرورت

میں اُس کی کلائی سے
گھڑی جیسی بندھی ہوں🖤

‏لکھو کبھی کہ مجھ کو تم یاد کر رہے ہو مصروفیت کے لمحے بھی مجھ پہ وارتے ہوموسم ہوا ہے برہم بے چین ہیں فضائیں ایسے میں تم ...
14/09/2021

‏لکھو کبھی کہ مجھ کو تم یاد کر رہے ہو
مصروفیت کے لمحے بھی مجھ پہ وارتے ہو

موسم ہوا ہے برہم بے چین ہیں فضائیں
ایسے میں تم دیاؔ کی زلفیں سنوارتے ہو

❤️

‏می : امی یہ بے قراری کیا ہو تی ہے "امی نے وائی فائی کی تار نکال کر کہا لے اب  محسوس کر 🙄😜🥺
28/01/2021

‏می : امی یہ بے قراری کیا ہو تی ہے "

امی نے وائی فائی کی تار نکال کر کہا

لے اب محسوس کر 🙄😜🥺

کون کرتا ہے اب وفاؤں پر یقین!! 😔ہر کوئی کسی نہ کسی کا ڈسا ہوا ہے!!!   ❣️❣️❣️
27/01/2021

کون کرتا ہے اب وفاؤں پر یقین!! 😔
ہر کوئی کسی نہ کسی کا ڈسا ہوا ہے!!!

❣️❣️❣️

گزرتی ھے جو دل عشق پر نہ پوچھ جگر یہ خاص رازِ ُمحبت ھے ______ راز رہنے دے  ( )🥀✍
24/01/2021

گزرتی ھے جو دل عشق پر نہ پوچھ جگر
یہ خاص رازِ ُمحبت ھے ______ راز رہنے دے
( )🥀✍

‏میں نے اس سے جدا ہو کر بھی دیکھا ہے..!!محبت _____بڑھنے کے سوا کچھ نہیں ہوا💞‎
21/01/2021

‏میں نے اس سے جدا ہو کر بھی دیکھا ہے..!!

محبت _____بڑھنے کے سوا کچھ نہیں ہوا

💞

"آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے🙄   "تم  #سنورتے ہوئے نہیں ڈرتے🔥😍
18/01/2021

"آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے🙄
"تم #سنورتے ہوئے نہیں ڈرتے🔥😍

آنکھیں ادھار دو انہیں جو بدصورت کہتے ہمیں 🍁🥀ماں تو چاند کہتی ہے۔۔ اور چاند بھی چودھویں کا🍂✨   ツ
18/01/2021

آنکھیں ادھار دو انہیں جو بدصورت کہتے ہمیں 🍁🥀
ماں تو چاند کہتی ہے۔۔ اور چاند بھی چودھویں کا🍂✨

کوئی اسکے ہونے کا نہ سوچے😒اس کے سنگ بس میں جچتی ہوں😘😍
20/12/2020

کوئی اسکے ہونے کا نہ سوچے😒
اس کے سنگ بس میں جچتی ہوں😘😍

‏وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕‎
20/12/2020

‏وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،

اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕

‏میری  محبت کی نہ سہی مگر میری تحریروں اور میرے لفظوں کی تو داد دے، ہر روزمیں تیرا ذکر کرتی ہوں تیرا نام لئے بغیر - 🥀 ‎
19/12/2020

‏میری محبت کی نہ سہی مگر میری تحریروں اور میرے لفظوں کی تو داد دے، ہر روزمیں تیرا ذکر کرتی ہوں تیرا نام لئے بغیر - 🥀

Address

Quetta
87300

Telephone

+923460412593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Amna Writes:

Share