News One Killa Abdullah

News One Killa Abdullah social organiser �

بلوچستان میں کینسر کی تشویشناک صورتحال — پہلی بار حقیقی مقامی اعداد و شمارآریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور آغا خان یو...
04/09/2026

بلوچستان میں کینسر کی تشویشناک صورتحال — پہلی بار حقیقی مقامی اعداد و شمار

آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور آغا خان یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق سے بلوچستان میں کینسر کے حوالے سے اہم Real-World Data سامنے آیا ہے۔

تحقیق میں کیے گئے بایوپسی نمونوں میں تقریباً 31 فیصد میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔

مردوں میں منہ، معدے اور بڑی آنت کے کینسر نمایاں رہے، جبکہ خواتین میں چھاتی کا کینسر سب سے نمایاں تھا۔

یہ اعداد و شمار ایک سنجیدہ انتباہ ہیں۔ بلوچستان میں اس وقت صرف 3–4 ایف سی پی ایس تربیت یافتہ کینسر اسپیشلسٹس موجود ہیں، جبکہ بڑھتے ہوئے بوجھ کے پیشِ نظر ہمیں کینسر سے بچاؤ، بروقت اسکریننگ، جلد تشخیص اور تربیت یافتہ ماہرین کی تعداد بڑھانے پر فوری توجہ دینا ہوگی۔

آریا انسٹیٹیوٹ کو فخر ہے کہ وہ اس اہم تحقیق کا حصہ ہے اور بلوچستان میں فروزن سیکشن ہسٹوپیتھالوجی کی سہولت فراہم کرنے والا واحد مرکز ہے۔

کینسر کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار: آگاہی، بچاؤ اور بروقت تشخیص

26/08/2026

اُمت مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں مبارک
نبی کریم رحمۃ العالمین ﷺ بن کر آئے اور ہمیشہ خدمت خلق کا درس دِیا: نیوز Qilla Abdullah

‏ ‪

22/08/2026

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News One Killa Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share