Apna Quetta

Apna Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Quetta, Arts and entertainment, Quetta.

03/02/2026

رات کی نصیحت 🌙
ہم گناہ چھوڑنے کا ارادہ
کل پر ڈال دیتے ہیں،
اور موت…
آج ہی آ سکتی ہے۔
یہی سب سے کڑوا سچ ہے۔💯❤️

اکرم ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر جمیل ہیلتھ کارڈ پر یہ کہہ کر غریب مریضوں  کے آپریشن نہیں کرواتے کہ اس کے پیسے ہمیں نقد نہیں مل...
27/03/2024

اکرم ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر جمیل ہیلتھ کارڈ پر یہ کہہ کر غریب مریضوں کے آپریشن نہیں کرواتے کہ اس کے پیسے ہمیں نقد نہیں ملتے ۔ احکام اس کا نوٹس لے

یہ دن بھی جلد ہی آرہا ہے۔۔
23/01/2024

یہ دن بھی جلد ہی آرہا ہے۔۔

06/01/2024
 #ماشاءاللہکون کہتا ہے ہمارے ملک میں انجینئرز کی کمی ہے۔۔۔
07/08/2023

#ماشاءاللہ
کون کہتا ہے ہمارے ملک میں انجینئرز کی کمی ہے۔۔۔

 ,نوشکی مل  سے اعجاز خالد کا بیٹا جو کئ سالوں سے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے اور انتہائی تکلیف سے گزر رہی ہے اور ...
15/01/2023


,
نوشکی مل سے اعجاز خالد کا بیٹا جو کئ سالوں سے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے اور انتہائی تکلیف سے گزر رہی ہے اور مزید علاج کرنا ان کے بس سے باہر ہے جو سرمایہ اس کیساتھ تھا وہ اپنے بیٹے کی علاج پر خرچ کی ہے اور 5 لاکھ روپے خرچ ہوچکے ہیں مزید اس کیساتھ کوئی دوسرا راستہ نہیں بغیر اس کے کہ لوگ ان کیساتھ آپنے استطاعت کی مطابق مدد کریں.
مریض بےبسی کیوجہ اب ہسپتال کے بجائے اپنے گھر میں بستر پر پڑی ہے جو بےبسی اور فریاد کے ذندگی گزارنے پر مجبور ہے۔۔۔
اب تک نا سرکاری سطح پر کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا اور نے علاقے میں مخیر حضرات نے ابھی تک ان کی فریاد سنیں۔
یہ تکلیف دیکھ دیکھ کر اس کی باپ اس کی آخری سانس کا انتظار کر رہے ہے،
اس کا باپ کے فریاد کر رہا تھا کہ خدا کیلئے ان کیلئے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی تاکہ کوئی شخص اس کیساتھ تعاون کرسکے، ان کیساتھ آپنے بیٹا کو اغا خان ہسپتال تک لے جانے کے بھی پیسے نہیں ہے تو بھائیوں آئیں ملکر اس بے بس باپ کیلئے اپنے طاقت کے مطابق مدد کرتے ہیں

03352097315
ایزی پیسه
03048060868 Jazzchash

22/06/2022

تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے صوبہ مزار میں برف باری

بلوچستان بورڈ نے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر 27 مئی تا 30 مئی 2022 کو ہونے والے ایف اے ایف ایس سی کے پرچے ری شیڈول کر دی...
20/05/2022

بلوچستان بورڈ نے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر 27 مئی تا 30 مئی 2022 کو ہونے والے ایف اے ایف ایس سی کے پرچے ری شیڈول کر دیے

26/03/2022

موٹرسائیکل سوار افراد انتقال اور موٹرسائیکل نیچے گاڑی کے آنے سے انجن سے اٹیچ ہوکر شاید اسپارک 🔥 کیا ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share