31/03/2026
📢 اعلان برائے عام
تمام طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تعطیلات کے بعد اکیڈمی دوبارہ کھل رہی ہے۔
کمپیوٹر کورسز اور انگلش لینگویج کی نئی کلاسز
یکم اپریل بروز پیر سے شروع ہوں گی۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
📍 Address: Opposite 2D Staff, By-Pass, Killa Saifullah
📞 Contact: 0310-8857755