Asian News Network

Asian News Network ANN
Asain News Network
آگہی انصاف کے ساتھ

11/12/2025
01/11/2025

نئی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار انکو کون پکڑے گا ؟











24/10/2025

دریاخان میں بار بار تجاوزات کے خلاف آپریشن کیوں کیا جاتا ہے ؟

ہمارا مخالف گروپ جب انکا صدر دریاخان میں رہتا نہیں وہ دوکاندار نہیں وہ کیا تاجران کے حقوق کا تحفظ کرے گا غلام علی انصاری











16/10/2025

تجاوزات کا خاتمہ لیکن ایک اہم کام چھوڑ دیا گیا












23/08/2025

دریاخان : عید گاہ شرقی قبرستان کی دیواریں بارش سے گرنے لگی بارش کا پانی اندر داخل
پانی داخل ہونے سے قبروں کو نقصان کئی قبریں بیٹھ گئیں
لوگ جانور بھی قبرستان میں چھوڑ دیتے ہیں جس سے قبروں کو کافی نقصان پہنچتا ہے
قبرستان کی جگہ کم ہے اسکی نئی جگہ مختص کی جائے
قبرستان کی دیواروں کو مرمت کر کے پانی کا راستہ روکا جائے
شہری








21/08/2025

خسور روڈ ٹھیکیدار کام چھوڑ کے فرار دھول مٹی نے شہریوں کو
اذیت میں مبتلا کر دیا









19/08/2025

دریاخان سٹی کا مین پارک اجڑنے کے قریب








25/07/2025

دریاخان معروف مذہبی شخصیت اللہ بخش فانی کی اے این این
کےپلیٹ فارم سےاپیل




25/07/2025

چالیس سے پچاس فٹ بڑے موت کے کنویں بنا دیےگئے شہری سراپا احتجاج





29/05/2025

اپ ڈیٹ/ بالی ہیڈ نہر کارحادثہ۔
دریاخان بالی ہیڈ کے قریب نہر میں کار گرنے کے واقعہ کے بعد سے علاقے میں تلاش جاری تھی کہ کس خاندان سے افراد مسنگ ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انگراء ڈگر سے راناراجپوت فیملی کے لوگ مسنگ ہیں۔ ورثاء نہر کنارے پہنچ گئے ۔مسنگ افراد میں دریاخان کا ایک کارڈرائیور بھی شامل ہے بمعہ کار۔۔۔۔تاحال حتمی کوئی بات نہیں کی جاسکتی ہے۔ حادثہ کا شکار کون ہیں۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔

Address

Near Railway Crossing Darya Khan Distt Bhakkar
Punjabi
31000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asian News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share