Kharal Bradraan

Kharal Bradraan like my page

16/11/2021
29/09/2021

سنا ھے لوگ اسے آنکھ بھر کر دیکھتے ھیں

19/08/2021
12/08/2021

ایک صاحب کہتے ہیں جمعہ کی نماز کےبعد جب چندے والا ڈبہ میرے
سامنے سے گزرا تو میں نے اپنے والٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائن سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر احترامًا اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا میرےتو حواس تب اڑے جب اس نے مسکراتے ہوئے کہا، بٹوا نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں😂😂😂
نوٹ: صدقات و خیرات آپ خود نکالا کریں ورنہ خود بھی نکل سکتے ہیں .
مسکرانا سنت ہے۔۔😊

07/08/2021
02/08/2021

ایسا رن مرید آپ نے پہلے کبھی نہی دیکھا ھو گا

02/08/2021

جلالپور بھٹیاں وچ سیلاب

01/08/2021
31/07/2021
28/07/2021

حالیہ بارشوں سے اسلام آباد شہر میں سیلابی صورتحال الللہ رحم کرے

26/07/2021
25/07/2021

یا الللہ ھم پہ رحم فرما ھم صرف نام کے مسلمان ھیں
اک بار ضرور سنیں

Address

Pindi Bahauddin

Telephone

+923444405059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharal Bradraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share