Zafar khan

Zafar  khan %% welcome to my official page zafar khan%%Health is wealth%%

اپنے بچوں کو اسی طرح پکڑنے سے گریز کریں۔۔ثواب کی خاطر شٸر کریں تاکہ سب کو معلوم ہو۔
25/02/2022

اپنے بچوں کو اسی طرح پکڑنے سے گریز کریں۔۔
ثواب کی خاطر شٸر کریں تاکہ سب کو معلوم ہو۔

ایک سکول ٹیچر اے ٹی ایم (ATM) سے ایک ہزار (1000) روپیے نکالنا چاہتا تھا،جب مشین کے پاس گیا تو  تو پتہ چلا کہ مشین خراب ہ...
22/02/2021

ایک سکول ٹیچر اے ٹی ایم (ATM) سے ایک ہزار (1000) روپیے نکالنا چاہتا تھا،
جب مشین کے پاس گیا تو تو پتہ چلا کہ مشین خراب ہے
استاد بینک 🏦 کے اندر گیا اور ہزار روپے کا چیک کاٹ کر کیشر کو دیا ،
کیشر نے استاد صاحب کو کہا کہ اگر چیک پانچ ہزار
5000 سے کم ہو تو ہم آپ سے ایک سو 100 روپے چارجز کے نام پر کاٹ دینگے ۔
استاد صاحب نے کیشر سے وہ چیک واپس لیا اور 6000 کا چیک کاٹ کر کیشر کو دے،
کیشر نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد استاد صاحب کو 6000 کا رقم دیئے استاد صاحب نے پیسے 💰 گننے کے بعد 1000 روپے اپنے پاس رکھے اور باقی 5000 کیشر کو واپس دیا اور کہا اسے میرے اکاؤنٹ میں جمع کرو
استاد کے چالاکی کو دیکھ کر کیشر حیران رہ گیا
نے کیشر کو کہا کہ بیٹا تم نے جس سکول میں سبق پڑھا ہے میں اس سکول کا پرنسپل ہو
استاد استاد ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمارے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے۔ آمین 💞

28/01/2021
27/01/2021

best attan ضرور ۓ اوگورے

*جسم فروشی کی ایک عجیب قصہ*ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽﻏﯿﺮﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ...
03/03/2020

*جسم فروشی کی ایک عجیب قصہ*

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽﻏﯿﺮﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﭽﮫﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻨﮓ ﺩﺳﺖ ﮨﻮﮔﯿﺎ،،،ﻧﻮﺑﺖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﻗﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﮯ .. ﺍﺱﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ،،،ﺟﺐ ﻓﺎﻗﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮩﻦﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻏﻠﻂ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﯽ، ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﺮﮐﮯ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﮐﭽﮫﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ !!!ﻭﮦ ﮔﮭﺮﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ۔ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ، ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ،،،ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺗﻮﺟﮧﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺗﮏ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﻟﻮﮒﺁﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎ ﮔﺰﺭﺟﺎﺗﮯ، ﺧﯿﺮ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﮔﺌﯽ، ﻭﮦ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﻟﺒﺮﺩﺍﺷﺘﮧ ﮨﻮﮐﺮ ﮔﮭﺮﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻗﺪﻡ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ !!!ﺟﺐ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﭘﺎﯾﺎ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ “ﺑﯿﭩﯽ ﺗﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ؟؟؟ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎﮐﮧ “ﺍﺑﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﺑﻠﮑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻧﮑﻞﭘﮍﯼ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺗﮏﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ !!!ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ،،،”ﺑﯿﭩﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ !!!ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﻈﺮﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﺑﯿﺞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺁﺝ ﺗﻢ ﺑﭽﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮐﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﻭﻻﺩﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭہے گی

دوستو...!!!چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سی زحمت فرما کر اپنے دوستوں اور عزیزوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریراور لوگوں کے لیئے سبق آموز ثابت ہو ....!
جزاک اللہ خیرا
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

03/06/2017

نیویارک(نیوزڈیسک) کچھ بیماریاں جیسے کینسر ایسی ہوتی ہیں کہ انسان بستر سے لگ جاتا ہے اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا اورساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی۔یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔
اجزاء
ایک کلوگرام چقندر
ایک کلوگرام خالص شہد
ایک لیموں
آدھ کلوگرام گاجریں
تین مالٹے
تین سیب
بنانے کا طریقہ
تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاءیکجان نہ ہوجائیں۔اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔
اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔یہ مشروب نہ صرف مریضوں کے لئے بلکہ صحت مند افراد کے لئے بھی بہت مفید پایا گیا ہے۔جب بھی آپ کو جسم میں کمزوری محسوس ہوتو اس مشروب کا استعمال کرنے سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

Read More
708 518 3450

Address

Peshawar Hayatabad
Peshawar
8899631

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923489888631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share