تازہ ترین

تازہ ترین news

شہید شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی سوانحِ حیاتنام: مولانا محمد ادریس صاحبتاریخِ پیدائش: 1961ءجائے پیدائش: ترنگزئی...
05/05/2026

شہید شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی سوانحِ حیات
نام: مولانا محمد ادریس صاحب
تاریخِ پیدائش: 1961ء
جائے پیدائش: ترنگزئی، ضلع چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان
خاندانی پس منظر
• والد: مولوی حکیم عبدالحق (مناظرِ اسلام کے نام سے مشہور)
• دادا: شیخ الحدیث مفتی شہزادہ (دارالعلوم دیوبند کے فاضل)
• پردادا: شیخ مولانا محمد اسماعیل (علامہ شمس الحق افغانی کے استاد)
• آپ عالمی شہرت یافتہ عالمِ دین حضرت مولانا محمد حسن جان مدنی کے داماد تھے۔
• اولاد: دو بیٹے — مولانا انیس احمد (دینی مدرس) اور ڈاکٹر محمد سلمان (MBBS)۔
تعلیم
ابتدائی دینی تعلیم گھر پر والد اور دادا سے حاصل کی۔
میٹرک کے بعد دار العلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ سے تعلیم مکمل کی۔
اعلیٰ تعلیم دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے حاصل کی، جہاں ان کے اہم اساتذہ میں شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑوی، شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد فرید، مولانا عبدالحلیم زروبوی اور مولانا فضل الٰہی شاہ منصوری شامل تھے۔
عصری تعلیم: پشاور یونیورسٹی سے عربی اور اسلامیات میں ایم اے (اعلیٰ نمبروں کے ساتھ)۔
تدریسی خدمات
• 1983ء سے جامعہ نعمانیہ اتمانزئی میں تدریس کا آغاز۔
• بعد میں دار العلوم اسلامیہ تنگی میں شیخ الحدیث کے طور پر 9 سال تک دورۂ حدیث پڑھایا۔
• اپنے گاؤں میں 6 سال تک صحیح بخاری، جامع ترمذی اور مؤطا پڑھایا۔
• 2013ء سے دار العلوم نعمانیہ میں شیخ الحدیث اور صدر المدرسین کے عہدے پر فائز تھے۔
• دار العلوم حقانیہ میں بھی ترمذی اور بخاری کے دروس دیتے رہے۔�آپ کے حلقۂ درس میں ہزاروں طلبہ مستفید ہوتے تھے (ایک سال میں تقریباً 2400 طلبہ بخاری و ترمذی پڑھتے تھے)۔ آپ کو درسِ حدیث کا خاص ملکہ حاصل تھا۔
سیاسی خدمات
• جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر چارسدہ رہے۔
• صوبائی سرپرستِ اعلیٰ اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن۔
• خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق ممبر (2002-2007)۔
وفات: 5 مئی 2026ء کو اتمانزئی، چارسدہ میں نامعلوم حملہ اوروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲
الله تعالیٰ ان کی شہاد ت قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کے علوم و خدمات کو امت کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین

09/04/2026
14/08/2024

ہم نہ باز ائیں گے محبت سے💔💔

Today the best ⚡❤‍🩹










@


Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


Bannu police 👮‍♀️ 🫡
25/07/2024

Bannu police 👮‍♀️ 🫡

19/07/2024

✌️

19/07/2024

😭😭

19/07/2024

بنوں میں نہ ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا ہے نہ ہی اتنے زخمی اور شہداء ہیں۔۔حالات معمول پر آرہے ہیں۔نیٹ ورک پرابلم کی وجہ سے بنوگل کے مسافر پریشان ہیں۔انکے حال پر رحم کریں ۔۔۔جھوٹی افواہیں نہ پھیلائیں۔

11/07/2024

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تازہ ترین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share