Deer Ba Na free kige

Deer Ba Na free kige Full time entertainment Page :)

12/03/2026
10/03/2026
10/03/2026
16/03/2015
16/03/2015

Now you can buy Stitched and unstitched designer replicas,fancy and casual wear online on very reasonable prices.
Just Like our page and also share this page to your friends and family . Thanks
Our Shop address : Shah jee Garments Liaqat Bazar Saddar,Peshawar Pakistan .
https://m.facebook.com/fimakpk

A new name of fashion.....

28/02/2015

ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی سنچری سکور کرنے والے کھلاڑی بھی عمران خان ہیں

ایسی تاریخیں سُن سُن کر نونیوں کا بس نہیں چلتا کہ تاریخ میں ہی تبدیلی کردیں ۔

پاکستان کی طرف سے پہلی بطخ سکور کرنے والے ہمارے وزیراعظم ہیں

31/12/2014

آصف علی زرداری کو زرداری قبیلے کا سردار بنا دیا گیا۔
سمجھ نہیں آرہی کہ آصف علی زرداری کے بعد زرداری قبیلے کا سردار کون بنے گا۔
اصول کے مطابق تو بلاول زرداری کو بننا چاہئیے لیکن بلاول تو خود کو بھٹو کہتا ہو۔
اسے کہتے ہیں دھوبی کا کتا گھر کا نا گھاٹ کا۔

12/10/2014

چند مختصر خبریں
==============
بلاول نے ملالہ یوسفزئی کو کال کی اور مل کر پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دوسری طرف آصف زرداری نے بلاول کا نام بلاول بھٹو زرداری یوسفزئی رکھنے کا اعلان کردیا۔

تيسري طرف ن لیگ نے ملالہ کی تصویریں ایڈیٹ کرنے کا کام ایڈوانس میں شروع کردیا۔

10/10/2014

مریم بی بی جو تیری حرکتیں ہیں تو نے کچھ عرصے بعد خود لوگوں کو آفر کرنی ہے

ذرا ٹرین کے ڈبے کے پیچھے تو آنا

10/10/2014

نوازشریف جہاز میں سوار ہونے کیلئے جا رہا تها. سیڑیوں پر ائیر ہوسٹس بولی
ویٹ پلیز wait please
میاں ساب: ڈیڑ سو کلو گرام

10/10/2014

پیپلزپارٹی کی نئی قیادت کی موجودگی میں اسکا روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ تبدیل کر کے ڈهولکی، ہیجڑا اور میٹها پان رکھ دینا چاہئے!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deer Ba Na free kige posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share