DåRd ë DïL

DåRd ë DïL share your thoughts with us and enjoy page with likes and comments

04/11/2025

May my nature be like the Proton, always remaining positive,
May I scatter light from my heart always, so there's no fear of darkness.

دلِ نرم میرا، یہ سچ ہے، مگر ابھی​میں ترکِ جذبات کا رستہ پکڑ رہا ہوں۔​میں بےدل نہیں ہوں، یہ بات جان لو تم،​بس دل کا استعم...
03/11/2025

دلِ نرم میرا، یہ سچ ہے، مگر ابھی
​میں ترکِ جذبات کا رستہ پکڑ رہا ہوں۔
​میں بےدل نہیں ہوں، یہ بات جان لو تم،
​بس دل کا استعمال کم کر رہا ہوں۔

جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے زہن کا بھی ، کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!🖤
17/12/2024

جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
زہن کا بھی ، کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!
🖤

"You didn't break me. I broke me, because I believed in something that wasn't real."🖤
17/12/2024

"You didn't break me. I broke me, because I believed in something that wasn't real."🖤



12/07/2024

I'm a son who never says anything to my family. Who is never asked whether my heart is okay or not. Even though I really want to tell everyone many things about my hard days and there are still many other things in my heart. I heal my own wounds. I fight with my insomnia, every night is filled with tears and overthinking. But when the morning comes, I fake my smile and laughter.

🥀

20/08/2023

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس قدر بیزار ہو جاتا ہے

کہ دل کرتا ہے

کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ لئے جائیں...
ShEz🥀

18/06/2023

بہت تھک گیا ہوں
وقت سے حالات سے لوگوں سے زندگی سے
اور شاید خود سے بھی ...🥺

وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کوآرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے  .....اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا کہ کبھ...
21/12/2022

وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے .....

اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے....
🥀

21/12/2022

پوچھ نہ وصل کا حساب حال ہے اب بہت خراب
رشتہ جسم و جاں کے بیچ‘ جسم حرام ہو گیا...🥀

13/07/2022

*کـــؔــه آپ مىـــؔــرا دُکـــؔــھ کىـــؔــا سمجـــؔــھىں گـــؔــے_____مىـــؔــرى تـــؔــو اىـــؔــک خـــؔــواهش بـــؔــھى آج تـــؔــک حقـــؔــىقت نـــؔــه بـــؔــن سکـــؔــى•|||•~🖤*

29/04/2022

*نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے...🥀

29/04/2022

*‏معاشرے میں حرام آسان اور قابلِ قبول، جبکہ حلال مشکل اور ناقابلِ برداشت بنتا جارہا ہے۔*

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DåRd ë DïL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share