Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of Pakistan, Arts and entertainment, Peshawar.

دادا جی وہ کہانی سنائیں جب آپ تیسری منزل سے گر گے تھے پھر بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا😃😀
08/01/2025

دادا جی وہ کہانی سنائیں جب آپ تیسری منزل سے گر گے تھے پھر بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا😃😀

06/10/2024

یاللہ ہمارے جتنے بھی کارکن اس وقت ڈی چوک میں ہیں ان کی حفاظت فرما آمین
🤲

عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام "مجھے ہزار سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا مگر ڈیل ہرگز نہیں کرونگا۔ میری ڈیل پ...
04/02/2024

عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام

"مجھے ہزار سال بھی جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا مگر ڈیل ہرگز نہیں کرونگا۔ میری ڈیل پاکستان کی ترقی اور قوم کا مفاد ہے۔

آپ سب صبر اور حوصلہ رکھیں۔ 8 فروری کو تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو ووٹ کی طاقت سے جتائیں۔ پولنگ سٹیشن پر پہرہ دیں اور فارم 45 لے کر پولنگ سٹیشن سے باہر نکلیں۔ تب تک پرامن جہدوجہد جاری رکھیں۔"

قرآن کا فرمان
13/06/2023

قرآن کا فرمان



‏عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ چُکے ہیں۔ مُرشد ہمیشہ کی طرح تروتازہ نظر آ رہے ہیں ۔ اللہ پاک نظرِ بد سے بچائے۔   ۔
12/05/2023

‏عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ چُکے ہیں۔
مُرشد ہمیشہ کی طرح تروتازہ نظر آ رہے ہیں ۔ اللہ پاک نظرِ بد سے بچائے۔ ۔

بابا جی ایک چرواہا تھا عمرہ کرنے گیا واپسی پر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم سے رخصتی کا انداز نرالا تھا،ک...
04/05/2023

بابا جی ایک چرواہا تھا عمرہ کرنے گیا واپسی پر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم سے رخصتی کا انداز نرالا تھا،کسی انجان نے ویڈیو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا سائٹس پر اپلوڈ کی۔

اسی ویڈیو سے بابا مشہور ہوگئے اب پاکستانیوں نے بابا سے دم درود کا کام لینا شروع کیا
صرف مرنے کی دیر ہے یہی لوگ قبر کے آگے بھی سجدہ ریز ہوں گے۔
اللہ کریم ہمیں ہدایت عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔

تحریک انصاف کی درخواست منظور،لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم
10/02/2023

تحریک انصاف کی درخواست منظور،
لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم

90 دن میں الیکشنآئین پر عملداری اب کیسے ہوگئ......؟کیا اب سپریم کورٹ اس طرح حکومت کو پابند کریگی یا نہیں جسطرح قاسم سوری...
09/02/2023

90 دن میں الیکشن
آئین پر عملداری اب کیسے ہوگئ......؟
کیا اب سپریم کورٹ اس طرح حکومت کو پابند کریگی یا نہیں جسطرح قاسم سوری اور سپیکر اسد قیصر کو پابند کیا تھا کہ اتنے بجے یہ کرنا ہے اور اتنے بجے ووٹنگ کرنی ہے؛ اور اتنے بجے یہ یا آئین سوتا رہیگا

جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔ اسے کوئی نہیں روک ...
25/10/2022

جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔ اسے کوئی نہیں روک سکے گا۔

BEAUTIFUL CITIZEN..AUTOMATIC..21 JEWELS..ORIGINAL JAPAN MADE..STRAP AFTER MARKET..CASE DIAMETER 36MM..FOR MORE DETAIL WA...
19/10/2022

BEAUTIFUL CITIZEN..
AUTOMATIC..
21 JEWELS..
ORIGINAL JAPAN MADE..
STRAP AFTER MARKET..
CASE DIAMETER 36MM..
FOR MORE DETAIL WATSAP

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share