Hanguwal Musafar

Hanguwal Musafar ہمارے ہاں ہر کیسم کی ویڈیوز ہر خبر سے با خبر رہنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں ۔۔۔۔

10/12/2021

پاکستان کی کہانی۔۔۔
پاکستان کا پہلا دارلحکومت کونسا شہر تھا۔
اسلام آباد کا پہلا نام کیا تھا۔۔

28/07/2021

اگر پاکستان سے پیار کرتے ہو۔۔۔
تو ضرور شیئر کریں۔۔۔۔ پاکستان زندہ آباد

26/06/2021

یہ کہانی ایک عورت کی ہیں جس نے سانپ کو پالا تھا۔۔
لیکن آخر میں کہانی کچھ اور ہو جاتا ہے۔۔۔
ویڈیو پورا دیکھیں ۔۔۔۔۔

‏مارگلہ ہلز پہ آ گ لگانے والوں کے نام۔ یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ...
29/05/2021

‏مارگلہ ہلز پہ آ گ لگانے والوں کے نام۔
یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ ان انڈوں میں زندگیاں تھیں مگر ہم آگ لگا دیتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں ہے۔
Hanguwal Musafar

17/04/2021

ایک خوبصورت واقعہ ضرور سنیے گا۔ ہم اپنا قیمتی وقت فلموں کو دیتے ہیں دو تین گھنٹے صرف یہ بارہ منٹ کا ویڈیو ہے ضرور سنیے، نہ نماز پڑھتا تھا نہ روزہ رکھا تھا
پھر بھی ان کی موت الله اکبر، ہمیشہ غریبوں اور مسکینوں کو مدد کریں

12/04/2021

بچے کے خلق میں کچھ پھنس گیا تھا ڈاکٹر نے چند سیکنڈ میں بچے کو بچالیا
لیکن اس ویڈیو میں ایک بہترین مثال ہے کہ اس بچہ کے ماں باپ کس تکلیف میں ہیں اور مجھے ایسا لگتا ہے دنیا کے سارے ماں باپ اپنے بچوں کو اس سے بھی زیادہ پیار کرتے ہونگے ہمیں اندازہ بھی نہیں کتنی تکلیفیں ہمارے ماں باپ نے ہمارے لئے برداشت کی ہوگی تمام دوستوں سے درخواست ہے گزارش ہے کہ خدارا اپنے ماں باپ کی خدمت کو ان سے محبت کرو یقین کرو اگر میرے ماں باپ مجھے جلتی ہوئی آگ میں جھونک دیں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس میں میری رہنمائی ہو گی اس میں میری لیے کچھ اچھا ہو گا.
قدر کرو اپنے ماں باپ کی
ورنہ ان سے پوچھو اس درد کا جن کی ماں باپ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں...Hanguwal Musafar

Address

Peshawar
0925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanguwal Musafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share