The Real Scene

Directions Contact the establishment

The Real Scene gaming

پٹرولیم لیوی کیخلاف کراچی سے جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا آغاز.
20/09/2026

پٹرولیم لیوی کیخلاف کراچی سے جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا آغاز.

30/08/2026

اگر شرم و حیا بازار میں بکتی، تو میں سب سے پہلے اسے خرید کر اُن بے ضمیروں میں تقسیم کرتا جو عوام کے حقوق کی بات تو کرتے ہیں، مگر عوام کے لیے ہونے والے جماعتِ اسلامی کے احتجاج میں ساتھ دینے سے گریز کرتے ہیں۔ اور اس سے بڑھ کر بے شرم وہ لوگ ہیں جو بجائے اس دو نمبر فارم 47 والی حکومت کے عوام دشمن اقدامات پر تنقید کرنے اور جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کے الٹا تبرہ بازی کررہے ہیں

24/08/2026

Hafiz Naeem Ur Rehman Ne Sab Sach Bol Diya | Shocking Speech | JI Pakistan

18/08/2026
16/08/2026

Kiaa ghazab k matches chal rhe he pubg k 😄😄🙊
PUBG MOBILE

01/08/2026

||MY8VD4|| PUBG MOBILE

‏یوکرین ایک بہترین ملک تھا لوگ خوشحال تھے امن تھا اور ہمسائے روس کے ساتھ مثالی تعلقات تھے پھر وہاں پر ایک مسخرہ آیا جس ن...
17/12/2025

‏یوکرین ایک بہترین ملک تھا لوگ خوشحال تھے امن تھا اور ہمسائے روس کے ساتھ مثالی تعلقات تھے پھر وہاں پر ایک مسخرہ آیا جس نے حکومت پر تنقید کرنا شروع کی اس نے اپنی شہرت کا فائدہ اٹھایا اور سب کو چور کرپٹ کہا اور یہ بھی کہ اگر یوکرین یورپی یونین میں ہو تو وہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ جائیں گی ، سوشل میڈیا اور میڈیا نے اس کو خوب پروموٹ کیا یہاں تک کہ وہ مسخرہ صدر بن گیا اور آتے ہی اس نے نیٹو کا رکن بننے کی کوششیں شروع کر دیں جس کا نقصان یہ ہوا کہ روس کو اپنے دروازے پر یورپی یونین اور امریکہ نظر آنے لگا اور آخر کار روس نے جنگ چھیڑ دی ، وہ یوکرین جو نیٹو کا رکن بننا چاہتا تھا اسلحہ اور مکمل سپورٹ کے باوجود تباہ ہو گیا ، اکانومی فارغ ہو گئی وہ عوام جو اسے لائی تھی دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی یوکرینی لڑکیاں قحبہ خانوں میں پہنچ گئیں اور نیٹو امریکہ نے پورا زور لگا لیا لیکن حالات اب یہ ہیں کہ سالوں کی مار ہزاروں زندگیاں گنوانے اور لاکھوں لوگوں کو متاثر کروانے کے بعد مسخرہ آج نیٹو میں نہ جانے کی باتیں کرنے لگا ہے ، وہی بات جو روس نے اسے جنگ سے پہلے سمجھائی تھی۔

پاکستان والوں اللہ کا شکر ادا کرو کہ یہاں پر مسخرے کو لانے والوں کو اللہ نے عقل دی اور وہ پیچھے ہٹ گئے حالانکہ جو تباہی ہمارا کھوتا مچا گیا ہے اس کو ٹھیک کرتے کرتے ہمیں سالوں لگنے ورنہ ہمارے حالات یہ تھے کہ سعودیہ چین اور ترکی تک ہمیں اگنور کرنے لگے تھے ورنہ شاید ہم بھی آج بھارت سے مار کھا کر یوکرین والی حالت میں ہوتے نہ ہماری عزتیں محفوظ ہوتیں نہ جان و مال۔

فیصلہ سازوں سے درخواست ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ کہا تھا اس کا مطلب یہ نہیں آپ یہاں پر سیاسی تجربات کرتے رہیں ، ہن ساڈے تے رحم ای کرنا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real Scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Real Scene:

Shortcuts

Share