Ghazi Nadan

Directions Website

Ghazi Nadan پرهره جوړ به شي که نه

21/09/2026

3rd vlog
Aw malgro sara molkaat

21/09/2026
20/09/2026

Heraan

Dgha tasver share kai
19/09/2026

Dgha tasver share kai

تلاش گمشدہ
اہم اعلان
لوئ جوڑ تنگی، باجوڑ سے دو کم عمر بچے 5 دن مدرسے سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکی۔
محمد یحئ ولد موسی خان
عمر:14 سال
اویس ولد شہاب الدین
عمر :13 سال

📍 ساکن: لوئ جوڑ تنگی، باجوڑ
بچوں کے والدین اور پورا خاندان شدید پریشانی، کرب اور اضطراب میں مبتلا ہیں۔ تمام دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا یہ کہیں نظر آئیں تو فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
03069054932
03059231884
03049019617
03015900485
خدارا اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئر ان بچوں کو ان کے والدین تک پہنچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

18/09/2026

Second vlog Jumma Mubarak

17/09/2026

First simple vlog

19/08/2026

18/08/2026

د سوچ خبره ده نو

26/07/2026

Kamal de yar manzar seb

Address

Street 1
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Nadan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share