Heart Touching Poetry

Heart Touching Poetry This page is for heart broken people
WhatsApp: https://chat.whatsapp.com/IFCT54I8uB2ECG1lxtL5t4

05/05/2025

*نہ آواز دینا نہ پلٹ کر واپس دیکھنا*💔😢

*بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا*❤‍🔥😰

*رحمان*💐

05/05/2025

*کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص*💔🥺🤕
*لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں*🥺😭😭

*ADIL 😎*

*سوچتا ہوں تیرے دل میں اتر کر دیکھ لوں*🥹😰*کون بسا ہے تیرے دل میں جو مجھے بسنے نہیں دیتا*😫😓
03/05/2025

*سوچتا ہوں تیرے دل میں اتر کر دیکھ لوں*🥹😰

*کون بسا ہے تیرے دل میں جو مجھے بسنے نہیں دیتا*😫😓

03/05/2025

*وقت کے ساتھ خواب بھی بدل جاتے ہیں*😓😰

*پر کچھ راتیں ہمیشہ ویسی ہی رہتی ہے*❤‍🔥😫

`

*رحمان💐*

*دستک ہوئی سنی بھی گئی اس کے باوجود*🥺😰*دروازہ بند ہی رہا کھولا نہیں گیا*❤‍🔥😥*شاید اس سبب سے ہیں بے تابیاں میری*💔😫*پرکھا ...
26/04/2025

*دستک ہوئی سنی بھی گئی اس کے باوجود*🥺😰

*دروازہ بند ہی رہا کھولا نہیں گیا*❤‍🔥😥

*شاید اس سبب سے ہیں بے تابیاں میری*💔😫

*پرکھا بہت گیا ہوں مجھے سمجھا نہیں گیا*🥹😭

*رحمان💐*

`ٹینشن پتہ ہے کتنی ہے..!`😰*کہ دماغ کہتا ہے مر جا*🧠😓*تیرا کوئی نہیں*😫🥲*اور دل کہتا ہے نہ گھر والے بہت روئیں گے*🫀😭*رحمان💐*
26/04/2025

`ٹینشن پتہ ہے کتنی ہے..!`😰

*کہ دماغ کہتا ہے مر جا*🧠😓

*تیرا کوئی نہیں*😫🥲

*اور دل کہتا ہے نہ گھر والے بہت روئیں گے*🫀😭

*رحمان💐*

`ایک پردیس جاتا ہوا لڑکا کہنے لگا🤔`*مجھے وقت لگے گا `امیر` ہونے میں*🥺😰*امیر گھر سے رشتہ آئے تو انہیں `ہاں` کہہ دینا*❤‍🔥😥
26/04/2025

`ایک پردیس جاتا ہوا لڑکا کہنے لگا🤔`

*مجھے وقت لگے گا `امیر` ہونے میں*🥺😰

*امیر گھر سے رشتہ آئے تو انہیں `ہاں` کہہ دینا*❤‍🔥😥

28/12/2024

*کہ رحمان چھوڑ دو یہ دسمبر کا رونا❤‍🔥😢*

*دل تو ہر مہینے میں توڑے جاتے ہیں*💔😰

*رحمان*💐

09/12/2024
07/12/2024

*سنو شہزادی۔۔۔!!*
*خود کو کھبی عام مت سمجھنا*
*تم اتنی انمول ہو کہ*
*اللّٰہ نے تمھیں رحمت بنا کر بھیجا ہے🥹🫶🔗*
*SaDiQi*

05/12/2024

کسی کو کیا یاد آئیں گے ہم بدنصیب لوگ...❤‍🩹

ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں!!!😰

`Good Night All Cute 🥰 Members💖`

*بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غالب 😞😢*  *جسے خود سے بڑھ کر چاہوں وہ رلاتا ضرور ہے 🍂🥀💔*
05/12/2024

*بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غالب 😞😢*

*جسے خود سے بڑھ کر چاہوں وہ رلاتا ضرور ہے 🍂🥀💔*

Address

Peshawar

Telephone

+923209537237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Touching Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share