Around Morder

Around Morder Nature+Entertainment

کل ڈگری کالج چترال کے سامنے جو دل خراش حادثہ پیش آیا اسے محض ایک واقعہ کہنا ظلم ہے۔ ڈاکٹر ایک نہایت ذمہ دار انسان ہوتا ہ...
12/11/2025

کل ڈگری کالج چترال کے سامنے جو دل خراش حادثہ پیش
آیا اسے محض ایک واقعہ کہنا ظلم ہے۔ ڈاکٹر ایک نہایت ذمہ دار انسان ہوتا ہے جس کے ہاتھوں سے شفا کی توقع کی جاتی ہے، جس کی موجودگی زندگی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اس قسم کی سڑک، جہاں سے سکول کے ننھے بچے، کالج کے طلبہ اور آس پاس کے ہاسٹلوں میں رہنے والے ہزاروں طالب علم گزرتے ہیں، خاص طور پر اسکول اور کالج کی چھٹی کے اوقات میں خصوصی طور پر نگہبانی کا متقاضی ہے۔ چونکہ سڑک اتنی تنگ ہے کہ وہاں انتہائی احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ ڈرائیونگ کرنی چاہیے، چاہے کتنی ہی ایمرجنسی کیوں نہ ہو۔ ڈاکٹر نور الاسلام صاحب کی ڈرائیونگ کسی بھی لحاظ سے سنجیدہ نوعیت کی نہیں تھی۔ سننے میں آرہا ہے کہ یہ اس کا تیسرا حادثہ ہے۔ اس سے پہلے بھی ڈاکٹر صاحب دو بار حادثے کا شکار ہوئے اور اس پر گاڑی چلانے کی پابندی بھی تھی۔ انہوں نے انتہائی خطرناک رفتار سے ایک نوجوان کو کچل دیا۔ ایک ماں کے دل سے دھڑکن چھین لی، ایک باپ کا سہارا توڑ دیا اور ایک گھر کے صحن سے رونق چھین لی۔ لہٰذا اس واقعے کی صاف اور شفاف تحقیقات ہونی چاہییں اور اس کی سزا اسے ملنی چاہیے۔۔
Copied:
Sanau Miraan


23/05/2025

WooZ (Ghari) MORDER 💚
゚viralfbreelsfypシ゚viral

19/05/2025

WooZ MORDER 💚
゚viralfbreelsfypシ゚viral

27/04/2025

.
゚viralfbreelsfypシ゚viral

27/11/2024

Shoroyi 🍂❤️

Address

Peshawar

Telephone

+923410500799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Around Morder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Around Morder:

Share