19/12/2023
ملک بھر میں جاری لاقانونیت،جبری گمشدگیوں، بلوچ نسل کشی، گھروں کی چادر چاردیواری کے خلاف ہماری ایک بہادر اور نڈر بہن لانگ مارچ کو لیڈ کر رہی ہیں، جو ہزاروں بلوچ نام نہاد ٹاوٹوں لیڈران سے بہتر ہے