Gujjar Itihad Council Kohistan

Gujjar Itihad Council Kohistan For the welfare of Gujjars and needy people of Kohistan and Kpk and all over the world

انشاءاللہ ہزارہ گجرستانہزارہ کے رہنے والے کچھ لوگ ہزارہ صوبہ کے نام پر اپنی قوم کے نام پر رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ہزارہ کا ...
07/08/2026

انشاءاللہ ہزارہ گجرستان
ہزارہ کے رہنے والے کچھ لوگ ہزارہ صوبہ کے نام پر اپنی قوم کے نام پر رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ہزارہ کا قدیم اور اصل نام ہزارہ گوجراں ہے کیونکہ یہاں ہزارہا گاؤں گجروں کے تھے اور یہی نام ہزارہ گوجراں آئین اکبری میں درج ہے۔
ہزارہ گوجران ۱۵۸۲ کے بندوبست میں بھی درج ہے۔
۱۵۸۲ کا بندوبست اکبر باد شاہ کے وزیر اعظم نے اپنی نگرانی میں کروایا اور ہزارہ گوجران کو آئین اکبری کی جلد اول اور صفحہ نمبر ۱۰۳۶ پر درج کیا۔ یہ دونوں جلدیں فارسی میں تحریر کی گی ہیں۔ اور آج بھی یونیورسٹی آف پنجاب کی لائیبریری میں اپنی اصل حالت میں موجود ہیں اور گوگل پر فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں مل جاتی ہیں۔
اصل لفظ ہزارہ گوجران ہے۔ اور مغل دور حکومت میں ہزارہ گوجران ایک صوبہ رہا ہے۔
اور صوبہ ہزارہ گوجران کی مانگ کی آج ایک وجہ یہ بھی ہے کہ صوبہ ہزارہ گوجران یا صوبہ ہزارہ کا ریوائیول ہو۔
اور اب اتفاق اور یگانگت کا تقاضا یہی ہے کہ اب صرف صوبہ ہزارہ گجراں کی ہی مانگ درست مانگ ہے۔

07/08/2026
07/08/2026

اگر پاکستان میں نئے صوبے بنانے ہیں
تو گجرات ٫گجرانوالا اور گجر خان کو الگ
صوبہ گجرستان بنایا جائے

سوات کبل امن مظاہرے میں دھماکہ ہوا جس میں کئے شہادتیں ہوئے اور کئے لوگ زخمی ہوئے  اللہ تعالی شہیدوں کے درجات بلند فرمائے...
04/08/2026

سوات کبل امن مظاہرے میں دھماکہ ہوا جس میں کئے شہادتیں ہوئے اور کئے لوگ زخمی ہوئے اللہ تعالی شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین

کشمیر میں گجر امیدواروں کی جیت کشمیر سمت پوری گجر قوم کی جیت ہے انشاء اللهاس سلسلے کو اب پورے پاکستان میں پھیلانا ہے الل...
04/08/2026

کشمیر میں گجر امیدواروں کی جیت کشمیر سمت پوری گجر قوم کی جیت ہے
انشاء الله
اس سلسلے کو اب پورے پاکستان میں پھیلانا ہے
اللہ تمام جیتے ہوئے رہنماوں کو اپنی قوم اور علاقے کی صحیح خدمت کرنے کی توفیق دے
ہماری طرف سے ساری گجر قوم کو مبارک ہو

الحمدللہ سردار محمد ریاض صاحب، ایم پی اے.         (پی کے-33) کو پارمانی سیکرٹری برائے کھیل و امورِ نوجوانان منتخب ہونے پ...
22/07/2026

الحمدللہ
سردار محمد ریاض صاحب، ایم پی اے. (پی کے-33) کو پارمانی سیکرٹری برائے کھیل و امورِ نوجوانان منتخب
ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی، صحت اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ کو عوام کی خدمت مزید اخلاص، دیانت اور کامیابی کے ساتھ انجام دینے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔

بہت بہت مبارک ہو! 🌹

20/07/2026

چوہدری عارف گجر اتحاد کونسل کے اجلاس میں اپنی قیمتی رائے دیتے ہوئے

آج گجر اتحاد کونسل کوہستان کا مانسہرہ میں اہم اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں اتحاد، بھائی چارے، باہمی مشاورت او...
17/07/2026

آج گجر اتحاد کونسل کوہستان کا مانسہرہ میں اہم اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں اتحاد، بھائی چارے، باہمی مشاورت اور قوم کے مستقبل سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
کامیاب اجلاس پر گجر اتحاد کونسل کے ممبرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
Gujjar Itihad Council Kohistan

Address

Kohistan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Itihad Council Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share