Veer

Veer Social Media Promotion, Entertainment, News, Information

سچ
29/11/2024

سچ

Once upon a time ....
07/10/2024

Once upon a time ....

15/09/2024

ہم تو اتنی رقم ادا نہیں کر سکتے جتنی ڈیمانڈ ہو رہی ہے ہم تو 1000 روپے کی چیز 100 میں خریدنے کے عادی ہے۔

15/09/2024

تھوڑا اور ریٹ بڑھانا ہوگا۔
🫣🫣🫣

14/09/2024

اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں کرایہ پر دستیابی کیلئے ڈیل اخری مراحل میں۔
🤗🤗🤗

06/09/2024

6 ستمبر کے تاریخی دن کو مزید تاریخی اور یادگار بنانے کیلئے سپریم کورٹ نے 50 کروڑ تک کرپشن کو جائز قرار دے دیا۔
6 ستمبر 2024

06/09/2024

30 سال بعد ایک جج کی جعلی ڈگری ڈھونڈ نکالی لیکن 3 ماہ پہلے دبئ میں 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدنے والوں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا 🤐 🤫
ڈرامے باز

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best pic ⚡❤‍🩹             Actres   jamilanagudu with   and  also know...
23/08/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best pic ⚡❤‍🩹











Actres jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew

18/08/2024

دبئی لیکس اور گندم سکینڈل غائب کیسے ہوگئیں؟
طاقتور نے ذرائع ابلاغ سے خبر ہی غائب کردی۔
ذرا سوچیں کہ وہ کتنا طاقتور ہے!!!

‏اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فل کورٹ میں 15 جج ہوتے ہیں۔ 8 جج آئین کے ساتھ کھڑے ہیں اور 7 جج لندن پلان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ م...
07/04/2023

‏اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فل کورٹ میں 15 جج ہوتے ہیں۔ 8 جج آئین کے ساتھ کھڑے ہیں اور 7 جج لندن پلان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) فل کورٹ کا فیصلہ بھی قبول نہیں کرے گی، وہ جسٹس نقوی اور اعجاز کو فل کورٹ سے ہٹانے کا مطالبہ کریں گے۔

دن رات گھڑی چور گھڑی چور کہنے والی مریم اورنگزیب خود گھڑی چور نکلی ۔۔۔!!!
12/03/2023

دن رات گھڑی چور گھڑی چور کہنے والی مریم اورنگزیب خود گھڑی چور نکلی ۔۔۔!!!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Veer:

Share