17/05/2021
1 پہلے سیاہ جھنڈے نکلیں گے۔
2 پھر غزوہ ہند ہوگی۔
3 پھر ہندستان میں ہندؤوں کا قتل عام ہوگا۔
4 پھر ہندستان میں دین اسلام کےبدخواہ لوگوں کا قتل عام ہوگا جیسے گستاخ اور لعنتی قادیانی وغیرہ ۔
5 پھر تیسری جنگ عظیم شروع ہوگی ۔
6 پھر قسطنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل جائے گا۔
7 پھر سفیانی کا ظہور ہوگا۔
8 پھر حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہوگا۔
9 پھر سفیانی کا لشکر حضرت امام مہدی سے لڑنے چلے گا تو مکہ مدینہ کے درمیان مقام بیدا پر زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔
10 پھر بنوقلب کا لشکر امام مہدی کے ہاتھوں شکست کھائے گا جس کو لوٹنے کا حکم رسول اللہ نے دیا ہے۔
11 پھر مشرق سے سیاہ جھنڈے عرب کی طرف طوفان بن کر اٹھیں گے، عرب کو بچانے کے لئے ساری یہودی نیوی میدان میں آئے گی اور سیاہ جھنڈوں کے ہاتھوں بری طرح تباہ ہوگی۔
12 پھر حجاز مقدس کا محاصرہ توڑنے کے لئے خلیج فارس کے نزدیک سیاہ جھنڈے دجالیوں سے بڑا زبردست معرکہ لڑیں گے اور محاصرہ توڑدینگے۔
13 پھر یہ لشکر امام مہدی علیہ السلام کی بیعت کے لئے آگے بڑھےگا اور رستے میں نجد شہر ان کی طوفانی یلغار کی لپیٹ میں آجائے گا۔
14 پھر یہ لشکر امام مہدی کے ہاتھ پر بیعت کریگا۔
15 پھر یہ عربوں سے خزانہ طلب کریں گے وہ دینے سے انکار کرینگے پھر عرب سیاہ جھنڈوں کے ہاتھوں بری طرح قتل ہوں گے انکے قتل عام کے دوران سیاہ جھنڈے عرب کی ریت کو عربوں کے خون سے تر کردیں گے اس خوفناک قتل عام کا ذکر احادیث میں بکثرت ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ عرب بہت کم رہ جائیں گے۔
16 پھر عرب بھاگ کر مکہ اور مدینہ میں پناہ لیں گے اور اپنی جان بخشی کے لئے خزانہ دینا چاہیں گےلیکن سیاہ جھنڈے لینے سے انکار کردیں گے ۔
17 احادیث کے مطابق پھر سیاہ جھنڈوں کی اگلی یلغار کا نشانہ مصر بنے گا پھر ایران کی باری آئے گی لیکن ایران اطاعت قبول کرکے جان بچائےگا ۔
18 پھر رومی اپنے وہ لوگ جو اسلام قبول کر چکے ہوں گے واپس مانگیں گے نہ دینے پر رومیوں کے 80 جھنڈے سیاہ جھنڈوں سے لڑنے کے لئے نکلیں گے ہر جھنڈے تلے 60 ہزار رومی ہونگے ان کی اتنی تعداد دیکھ کر سیاہ جھنڈوں میں سے ایک تہائی بھاگ جائیں گے جن کی توبہ اللہ کبھی قبول نہ کرے گا پہلے دن مسلمان ایک جماعت کو لڑنے بھیجیں گے جو ساری شام تک شہید ہوجائے گی پھر چوتھے دن تمام اہل اسلام جو کہ سیاہ جھنڈے والے ہی ہوں گے مل کر رومیوں پر حملہ آور ہونگے پھر وہ ایس