Voice of Peshawar

Voice of Peshawar We Cover all the Cultural, Political & Funny Activities Around Us.

نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں ڈیوٹی پر مامور چترال سے تعلق رکھنے والی نرس کی گزشتہ شب پراسرار موت انتہائی افسوسناک اور تشو...
26/09/2026

نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں ڈیوٹی پر مامور چترال سے تعلق رکھنے والی نرس کی گزشتہ شب پراسرار موت انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔
واقعے سے متعلق واضح معلومات تاحال سامنے نہ آنے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے اصل حقائق لواحقین اور عوام کے سامنے لائے جائیں۔
چترال کی بیٹیاں اپنے گھر والوں سے دور رہ کر انسانیت کی خدمت کرتی ہیں، ان کی حفاظت متعلقہ اداروں اور جن ہسپتالوں میں وہ کام کرتی ہیں کی ذمہ داری ہے۔ چترال کی اس بیٹی کیئے آواز بلند کرے یہ معصوم لوگ اپنے گھروں سے دور اپنے گھروں والوں کے روزی روٹی کے لئے نوکری کےلئے مختلف ہسپتالوں میں کام کرتی ہے۔
آئی جی خیبرپختونخوا، پولیس اور ہسپتال انتظامیہ سے اپیل ہے کہ معاملے کی فوری تحقیقات کی جائیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔

پچھلے کئی مہینوں سے میں خیبر پختونخوا پولیس کے کام کرنے کے انداز میں ایک واضح تبدیلی محسوس کر رہا ہوں۔ جس تیزی، سنجیدگی ...
01/09/2026

پچھلے کئی مہینوں سے میں خیبر پختونخوا پولیس کے کام کرنے کے انداز میں ایک واضح تبدیلی محسوس کر رہا ہوں۔ جس تیزی، سنجیدگی اور جارحانہ انداز میں پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، اگر یہی رویہ پہلے سے مسلسل نظر آتا تو شاید ہمارا معاشرہ آج کہیں زیادہ پُرامن اور محفوظ ہوتا۔ موجودہ طرزِ عمل نہ صرف قابلِ تعریف ہے بلکہ عام عوام، خصوصاً کاروباری طبقے اور کمزور لوگوں میں ایک نئے حوصلے اور اعتماد کی جھلک بھی دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے جس خوف اور مشکلات کا سامنا عام شہریوں اور کاروباری افراد کو کرنا پڑتا رہا، آج ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حالات بتدریج بدل رہے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی سے علاقے میں امن، استحکام اور خوشحالی کی ایک نئی امید پیدا ہو رہی ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے، ضروری نہیں کہ آپ سب اس سے اتفاق کریں، لیکن جو کچھ میں خود دیکھ رہا ہوں اور سوشل میڈیا پر عوام کے ردِعمل میں سن اور دیکھ رہا ہوں، اس سے مجھے محسوس ہوتا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس میں واقعی ایک بڑی اور مثبت تبدیلی آ رہی ہے۔

12/07/2026
Goat 🐐
07/07/2026

Goat 🐐

26/06/2026

حیات آباد فیز ون D4 میں ہلکی سی بارش ہونے کے بعد بجلی چلی گئی تھی اور ابھی تک بجلی نہیں آئی متعلقہ اداروں سے درخواست ہے کہ لوگوں کا خیال رکھیں بہت سخت گرمی ہے

26/06/2026

Peshawar Weather ❤️

اس نفسا نفسی کے عالم میں اگر کسی نے غریب اور امیر کا فرق ختم کیا ہے تو وہ یہ لیڈی ہے۔۔ شاید نیشا خان نام ہے اسکا یہ اصل ...
20/06/2026

اس نفسا نفسی کے عالم میں اگر کسی نے غریب اور امیر کا فرق ختم کیا ہے تو وہ یہ لیڈی ہے۔۔
شاید نیشا خان نام ہے اسکا

یہ اصل میں مجروں پر ڈانس کرتی ہیں اور ایک انٹرویو میں فرما رہی تھی کہ "چھوٹا سا طریقہ ہے کامیابی کا، وہ سنبھال لیں اللہ عزت دے گا، جب بھی ڈانس کرنا ہے تو یہ نہیں کہنا کہ جلدی جلدی پیسے پکڑ لوں، جہاں تین لوگ بیٹھے ہیں ایک آپکو 50 والا نوٹ دینا چاہتا ہے ایک 1000 والا اور ایک 5000 والا۔۔

سب سے پہلے میں 50 والے کے پاس جاتی ہوں، کیونکہ 50 والے کا بھی دل ہے، 1000 والے کا بھی اور 5000 والے کا بھی دل ہے۔ اور میں 50 والا بھی پکڑوں گی، 10 سٹیپ کر کے پکڑتی ہوں مجھے لوگ کہتے ہیں کہ توں اپنا حلال کر کے لیتی ہے۔۔ انٹرویور (انٹرویو لینے والی فرماتی ہیں ( ماشاءاللہ )

کس کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے
15/06/2026

کس کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے

27/05/2026

وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل..
آپ لوگوں کو نہیں لگتا کہ ہم نے دین کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی، بس مزاج کے مطابق کرتے ہیں سب

Share Please
23/05/2026

Share Please

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share