Ertugural

Ertugural Ertugural Ghazi drama scenes.

21/04/2023

Eid Mubarak, may Allah accept all our Ramadan duas,

سلطان عبدالحمید ایک باوقار انسان تھے یہ عاشق رسول بھی تھے اور اپنی وقت کا سلطان تھا_اللہ  پاک ہمیں سلطان  عبدالحمید  جیس...
28/07/2022

سلطان عبدالحمید ایک باوقار انسان تھے یہ عاشق رسول بھی تھے اور اپنی وقت کا سلطان تھا_اللہ پاک ہمیں سلطان عبدالحمید جیسا سلطان دے

28/07/2022

‏ارطغرل کے وفادار سپاہی 'ارتک بے' انتقال کر گئے ۔ ارتک بے کا اصل نام آئبرک پیکچن تھا وہ 1970 میں پیدا ہوئے۔ سرکاری ملازم...
24/01/2022

‏ارطغرل کے وفادار سپاہی 'ارتک بے' انتقال کر گئے ۔
ارتک بے کا اصل نام آئبرک پیکچن تھا وہ 1970 میں پیدا ہوئے۔
سرکاری ملازمت بھی کی۔
پھر ایکٹنگ کو اپنا پیشہ بنایا ۔
اور ڈرامہ سیریز دیریلش ارطغرل سے عالمی شہرت حاصل کی ۔
وہ کچھ عرصہ قبل پاکستان بھی آئے تھے
‎ ‎
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔آمین

جلد آرہی ہے مولانا جلال الدین رومی سیریز🔥پہلی قسط کی تصویری جھلکیاں⁦♥️⁩
05/12/2021

جلد آرہی ہے مولانا جلال الدین رومی سیریز🔥
پہلی قسط کی تصویری جھلکیاں⁦♥️⁩

Picture of the Day❤
17/11/2021

Picture of the Day❤

Ertugrul Pic
12/06/2021

Ertugrul Pic

ترگت کے کردار کے لیے یہ بندہ ٹھیک رہے گاآپ کا کیا خیال ہے؟؟
09/06/2021

ترگت کے کردار کے لیے یہ بندہ ٹھیک رہے گا
آپ کا کیا خیال ہے؟؟

آنے والے دور کا گوک بورو ترکوں کے جد امجد اوغوز خان کا کہنا ہے کہ گوک بورو بھیڑیا 1000 سال بعد پیدا ہوتا ہے. یہ بھیڑیا ب...
03/04/2021

آنے والے دور کا گوک بورو

ترکوں کے جد امجد اوغوز خان کا کہنا ہے کہ گوک بورو بھیڑیا 1000 سال بعد پیدا ہوتا ہے. یہ بھیڑیا باقی بھیڑیوں سے جدا ہوتا ہے، اوغوز خان اس بھیڑیے کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ ایک ہزار سال میں ایک بار آتا ہے یہ جُھنڈ بناتا ہے اتحاد طاقت اور روایات لاتا ہے. اور اپنے ساتھ لشکر ملاکر عدل وانصاف اور قانون کا نظام لاتا ہے_______!!
آنے والے دور کا گوک بورو "رجب طيب اردوغان" ہے. کفر کے ایوانوں میں ہلچل مچانے والا یہ بھیڑیا عنقریب اپنے طاقت ظاہر کرے گا. 🇹🇷⚔️❤️

دوست مخلص ہوں تو انسان کو کوئ طاقت نہیں توڑ سکتی۔
29/03/2021

دوست مخلص ہوں تو انسان کو کوئ طاقت نہیں توڑ سکتی۔

18/12/2020

جب حلیمہ سلطان نے غلطی کی

Turkish actor Angin Altan, who played the lead role in the Turkish drama Ertugrul Ghazi, has arrived in Pakistan.During ...
12/12/2020

Turkish actor Angin Altan, who played the lead role in the Turkish drama Ertugrul Ghazi, has arrived in Pakistan.
During his stay in Pakistan, he will meet various political and social figures. His visit will promote the culture of Pakistan and Turkey.
The drama Ertugrul Ghazi has made its mark all over the world in which the main role of Ertugrul Ghazi was played by Anjin Altan.

🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤🇹🇷🇹🇷🇹🇷

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugural posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share