20/09/2023
ا
«"درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہوجاتی ہیں__ انسان کو واقعات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے🥀
انجام آہستہ آہستہ درخت🌲 اپنے پھل سے محروم ہوجاتا ہے اور انسان رشتوں سے..»