Mast Kurie

Mast Kurie plz hamry page ko like kro share kro

07/08/2020

اسے کہنا! ❤
قسم لے لو
تمہارے بعد جو ہم نے ❤

کسی کا خواب دیکھا ہو
کسی کو ہم نے چاہا ھو
کسی کو ہم نے سوچا ھو
کسی کی آرزو کی ھو ❤

کسی کی جستجو کی ھو ❤️
کسی کی راہ دیکھی ھو
اسے کہنا! قسم لے لو
کسی کا قرب مانگا ھو ❤

کسی کو ساتھ رکھا ھو
کسی سے آس رکھی ھو
کوئی امید باندھی ھو ❤

کوئی دل میں بسایا ھو
کوئی اپنا بنایا ھو ❤

کوئی روٹھا ھو تو ہم نے
اسے رو رو منایا ھو ❤

کسی کی یاد کا موسم
میرے آنگن میں آیا ھو
اسے کہنا! ❤

قسم لے لو
کسی سے بات کرنے کو
کبھی یہ ہونٹ ترسے ھوں ❤

کسی کی بے وفائی پر
کبھی یہ نین برسے ھوں ❤

کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر
تیرے دکھ میں نہ روئے ھوں

تمہارے بعد ہم ایک پل بھی
اگر جو چین سے سوئے ھوں
اسے کہنا! قسم لے لو

کبھی جگنو کبھی تارا
کبھی مہتاب دیکھا ھو
اسے کہنا! قسم لے لو

تمہارے بعد ہم نے
جو کسی کا خواب دیکھا ھو
اسے کہنا!
قسم لو❤

11/06/2020
17/05/2020

Hello everyone id need job im driver i have 3 year exprence but anyone job ok
Plz help me

08/05/2020

کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں
تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے

#کاشی🔥🌚

17/04/2020

آیے ہیں وہ مریض محبت کو دیکھ کر☹💔

انسوبتارہےہیں ہاکویی بات ہوگیء☹💔
😢💔

07/01/2020

ہم نگاہدارِ محبت___ تھے سو ہم نے قنبر
ان کو جانے بھی دیا اور بھلایا بھی نہیں

#کاشی🔥💔

Address

Peshawar
1122

Telephone

+97337180797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mast Kurie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share