Poetry love H

Poetry love H HI EVERYONE THIS is my
OFFICIAL PAGE�


IN THIS PAGE I entertain all of your PEOPLE; FRIENDS� LIKE That Page and share oer post to make some FUN

25/04/2026

غنی خان
یا
قرآن مجید او حدیث
جواب دلیل سرہ

25/04/2026

یو خبرہ ٹولو دپارہ،،
تاسو قرآن و حدیث منئی،،
یا
غنی خان
؟۔؟؟
جواب دلیل سرہ

آج 3 آوٹ ہوئے تو ہم جان چکے تھے کہ میچ اب نہیں جیت سکتےشاہد خان آفریدی وہ پلیئر تھا کہ اگر پاکستان کے 9 آوٹ ہو بھی جاہیں...
18/02/2026

آج 3 آوٹ ہوئے تو ہم جان چکے تھے کہ میچ اب نہیں جیت سکتے
شاہد خان آفریدی وہ پلیئر تھا کہ اگر پاکستان کے 9 آوٹ ہو بھی جاہیں تو 25 کروڑ عوام کو امید ہوتی تھی لالا ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے 🫀💔

Always Big Moment For Pakistan Cricket Fans
By Boom Boom Afridi

Love You Shahid Afridi ❤👑🇵🇰

3 years 8 month of PTI vs 5 year of PMLNboth are corrupt but....?? which one is more
16/08/2025

3 years 8 month of PTI vs 5 year of PMLN
both are corrupt but....?? which one is more

دو طرح کی تقدیر کی وضاحت :قضاء مبرم۔۔سے مراد وہ ازلی فیصلے ہیں جو بہرحال واقع ہو کر رہیں گے ،انہیں کوئی چیز تبدیل نہیں ک...
28/04/2025

دو طرح کی تقدیر کی وضاحت :
قضاء مبرم۔۔سے مراد وہ ازلی فیصلے ہیں جو بہرحال واقع ہو کر رہیں گے ،انہیں کوئی چیز تبدیل نہیں کرسکتی ،
اور قضاء معلق۔۔وہ جو (اللہ کے علم میں تو متعین ہے ) لیکن ملک الموت کی نسبت سے اور فرشتوں کے پاس موجودانسان کے بارے فائلوں کی نسبت سے معلق ہوتی ہے،اس کی صورت یہ ہے کہ یہ انسان کے اپنے عمل اور ظروف سے معلق ہے ۔کہ اگر یوں کرے گا تو اس کا نتیجہ یوں ہوگا ؛
اور یہ صورت قرآن حکیم کی اس آیت سے ماخوذ ہے جس میں فرمایا گیا ۔{يَمْحُوا اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَهُ أُمُّ الْكِتَابِ}
اللہ جو چاہے مٹا تا ہے، اور جو چاہے ثابت رکھتا ہے، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے (الرعد)۔
اس کے ذیل میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب لکھتے ہیں :
’’ اس کے ایک معنی تو یہ ہیں وہ جس حکم کو چاہے منسوخ کردے اور جسے چاہے باقی رکھے۔ دوسرے معنی یہ ہیں اس نے جو تقدیر لکھ رکھی ہے، اس میں محو و اثبات کرتا رہتا ہے، اس کے پاس لوح محفوط ہے۔ اس کی تائید بعض احادیث و آثار سے ہوتی ہے۔ مثلاً ایک حدیث میں آتا ہے کہ ' آدمی گناہوں کی وجہ سے رزق سے محروم کردیا جاتا ہے، دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے اور صلہ رحمی سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے (مسند احمد جلد۔ ٥ ص۔ ٢٧٧) بعض صحابہ سے یہ دعا منقول ہے (اللَّھُمَّ اِنْ کُنْتَ کَتَبْتَّنَا اٰشْقِیَاءَ فَامْحُنَا وَاَکْتُبْنَا سُعَدَاءَ وَاِنَّ کُنْتَ کَتَبْتَنَا سُعَدَاءَ فَائُبِسْتُنَا فَاِنَّکَ تَمْحُوْ مَا تَشَآءُ وَ تُثْبْتُ وَ عِنْدَکَ اُ مُّ الْکِتَابِ) حضرت عمر (رض) سے منقول ہے کہ وہ دوران طواف روتے ہوئے یہ دعا پڑھتے ـ'اللھم ان کنت کتبت علی شقوۃ او ذنبا فامحہ فانک تمحو ما تشاء وتثبت وعندک ام الکتاب فاجعلہ سعادۃ ومغفرۃ۔ ابن کثیر۔ اے اللہ اگر تو نے مجھ پر بدبختی اور گناہ لکھا ہے تو اسے مٹا دے، اس لئے کہ تو جو چاہے مٹائے اور جو چاہے باقی رکھے، تیرے پاس ہی لوح محفوظ ہے، پس تو بدبختی کو سعادت اور مغفرت سے بدل دے (ابن کثیر) اس مفہم پر یہ اعتراض ہوسکتا ہے کہ حدیث میں تو آتا ہے جف القلم بما ہو کائن۔ صحیح بخاری۔ جو کچھ ہونے والا ہے قلم اسے لکھ کر خشک ہو چکا ہے اس کا جواب یہ دیا گیا کہ یہ محو واثبات بھی منجملہ قضاء وتقدیر ہی کے ہے۔ فتح القدیر۔‘‘

جب دانت میں شدید درد ہوتو انسان کا بس ایک ہی خیال ہوتا ہےکہ کسی طرح اسے نکال دیا جائےاور جب وہ دانت نکل جاتا ہےتو بے اخت...
16/04/2025

جب دانت میں شدید درد ہو
تو انسان کا بس ایک ہی خیال ہوتا ہے
کہ کسی طرح اسے نکال دیا جائے
اور جب وہ دانت نکل جاتا ہے
تو بے اختیار زبان بار بار اس خالی جگہ کو محسوس کرتی ہے
گویا ایک خلا سا رہ گیا ہو
اور دل چاہے نہ چاہے
تم اسے محسوس کرتے رہتے ہو

پھر وقت لگتا ہے
اس خلا کو قبول کرنے میں
مگر وقت گزرنے کے ساتھ تم عادی ہو جاتے ہو
اور کبھی کبھی خود سے پوچھتے ہو
کیا واقعی نکالنا ضروری تھا؟
تو دل جواب دیتا ہے ہاں
کیونکہ وہ تکلیف دے رہا تھا
درد دے رہا تھا

بس ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں ہماری زندگی میں
کبھی وہ خوشی کا سبب ہوتے ہیں
مگر حالات تمہیں مجبور کر دیتے ہیں
کہ تم ان سے جدا ہو جاؤ
اور وہ تمہاری زندگی سے نکل جاتے ہیں

یقیناً وہ ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں
لیکن کم از کم وہ درد اور وہ تکلیف باقی نہیں رہتی
اور بعض اوقات
بس یہی کافی ہوتا ہے کہ اب کوئی درد نہیں رہا

12/02/2025

*سنـــو اسلام کی شہزادیوں*

*ویلنٹائن کے جھانسے میں*
*آنے سے پہلے سوچ لینا*
*تمہارے والدین اور گھر*
*والوں کی عزت تمہاری*
*سب سے پہلی ترجیح ہے*
*کوشش کرنا باپ اور بھائی*
*کے سر ہمیشہ فخر سے اٹھے*
*رہیں کیونکہ ان کے اٹھے سروں*
*کے ہمراہ چلتے ہوئے ہی تم*
*دنیا کی قیمتی ترین لڑکی*
*کہلائی اور سمجھی جاؤ گی*

Le phir
11/02/2025

Le phir

And sometimes, fighting for your relationship is not enough if you are fighting alone.. No matter how hard you try, if y...
11/02/2025

And sometimes, fighting for your relationship is not enough if you are fighting alone..

No matter how hard you try, if you are not in the same page with the other person, it won’t work..

Make sure to fight for the person who’s also fighting for you and with you..

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry love H posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share