Tum Mere Zindagi ho

Tum Mere Zindagi ho Positive, motivational and Inspirational with Authenticity, honesty and transparency at the core of this page :)

*.¸.*´
¸.•´¸.•*¨) ¸.•*¨)
(¸.•´»WELL COME«(¸.•´ .•´ ¸¸.•¨¯`•.
¸.•´¸.•*¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•´TO .•´ ¸¸.•¨¯`•...—¤÷(`****~~~Tum Mere Zindage Ho ~~~****´)÷¤—



---------.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´*`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.-------

=*=*=*=╔╦╦╦═╦╗╔═╦═╦══╦═╗=*=*=*=
=*=*=*=║║║║╩╣╚╣═╣║║║║║╩╣=*=*=*=
=*=*=*=╚══╩═╩═╩═╩═╩╩╩╩═╝=*=*=*=
=*= =*=*=*=*=*=To=*=*=*=*=*=*=*=
=*=*=>=*=*=****~~~Tum Mere Zindage Ho ~~~****

--------*.•♥´¨`♥•

.¸¸.•♥´*`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.*------



!!!!!!!!!!!!!!!!! █..█.....█.█...... █.█.█████..█████
!!!!!!!!!!!!!!!!!!█..██...█..█.....█ .█.....█......█
!!!!!!!!!!!!!!!!! █..█..█.█ ..█....█..█.....█ .....█████
!!!!!!!!!!!!!!!!!█..█...██....█.█....█.....█......█
!!!!!!!!!!!!!!!!!█..█.....█.....█......█.....█.....█████
»»»»»»»»»»»╔═════════════════╗«««««««««»»
»»»»»»»»»»»║ INVITE ALL YOUR FRIENDS ║««««««««»»»
»»»»»»»»»»»╚═══

Aliفقط تصویر رہ گئی باقی،جس میں ہم ایک ساتھ بیٹھے ہیں!!!
11/06/2023

Ali

فقط تصویر رہ گئی باقی،
جس میں ہم ایک ساتھ بیٹھے ہیں!!!

"And they can't understand, what hurts more—missing the other person, or pretending not to.
28/02/2023

"And they can't understand, what hurts more—missing the other person, or pretending not to.

Aliآج پریشان ہوں تو کل سکون بھی آئے گارب تو میرا بھی ہے آخر کوئی کب تک رولائے گا
18/11/2021

Ali

آج پریشان ہوں تو کل سکون بھی آئے گا
رب تو میرا بھی ہے آخر کوئی کب تک رولائے گا

 💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتی ہوں💓💗💔 ❣️محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں  ہوتی💕💕
24/03/2021


💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتی ہوں💓

💗💔 ❣️محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕

  💞💞عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے   💞💞
28/01/2021


💞💞عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے 💞💞

  جمعہ مبارک ❤♥اے فرشتو وہ سُلطانِ معراج ﷺ ہیں                 تُم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے♥زُلف تفسیرِ واللیل بن جائ...
22/01/2021


جمعہ مبارک ❤

♥اے فرشتو وہ سُلطانِ معراج ﷺ ہیں
تُم جو دیکھو گے حیران ہو جاؤ گے

♥زُلف تفسیرِ واللیل بن جائے گی
چہرہ قُرآن سارا نظر آئے گا

♥جب گُنہگار محشر میں گھبرائیں گے
کوئی غمخوار اپنا نہیں پائیں گے

♥کالی کملی کو کاندھے پہ ڈالے ہوئے
آمنہؑ کا دُلارا ﷺ نظر آئے گا

🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
❤❤❤

*﷽**السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* صُــبحَ بَخیر *اے اللہ پاک* اس سے پہلے کہ ہم دنیا کی تمہ لالچ میں آکر ت...
21/01/2021

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
صُــبحَ بَخیر

*اے اللہ پاک*
اس سے پہلے کہ ہم دنیا کی تمہ لالچ میں آکر تیرے احکامات اور تیری مخلوق کے حقوق بھول جائیں اور ہماری موت ہمارا کام تمام کر دے ہمیں اپنی پناہ میں لے لے اور ہماری تمام خطائیں معاف فرما کر ہمیں اپنے برگزیدہ بندوں میں شامل فرما لے بیشک تیری رحمت تیرے غضب پر غالب ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہر بان ہے
اللہ جی دنیا اور آخرت میں سب کامیابیاں تیرے فضل سے ہی ہیں ہم پر فضل فرما
اللہ کریم ہم سب پر رحم فرما کرم فرما ہمارے رزق،جسمانی و روحانی صحت،ایمان ، اور اولاد میں برکت عطا فرما
یا اللہ کریم ہماری ،اولاد کی،آنے والی نسلوں کی، ہمارے والدین ،اساتذہ اور آباؤاجداد کی مغفرت فرما
*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین* 🌹❤🌹
Maha

  ۔۔۔ الفاظ  میری  زندگی  کے سنبھلنے  لگے  ہیں ۔۔ بکھرے  خواب  سارے  اب سنورنے  لگے  ہیں ۔۔ ہوئی  ہے اہٹ دل پہ میرے  رہن...
16/01/2021


۔۔۔ الفاظ میری زندگی کے سنبھلنے لگے ہیں ۔
۔ بکھرے خواب سارے اب سنورنے لگے ہیں ۔
۔ ہوئی ہے اہٹ دل پہ میرے رہنما کی-
۔ آرمانوں کے موسم اب مچلنے لگے ہیں ۔۔
۔۔ ہے کچھ آثر اس دوست کی دعا کا میرے اوپر۔۔
۔۔ کے غم کے سارے بادل اب پگھلنے لگے ہیں ۔۔

🌼*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*🌼صبح بخیر 💕  ایمان بخیر ❤️🌼*نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصور...
16/01/2021

🌼*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*🌼
صبح بخیر
💕 ایمان بخیر ❤️

🌼*نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے
خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب
اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے*🌼
🌺*اے عطا کرنے والے ربّ کائنات ہماری ہر وہ دعا
قبول فرما جس کا انجام اچھا ہو اور ہم پر اپنا
فضل وکرم رحم و کرم فرما اور تمام آفتوں
مصیبتوں سے محفوظ فرما*🌺
🌼*ہمارے رزق میں وسعت خیرو برکت عطا فرما*🌼

⁦❤️⁩*آمین ثم آمیــــــــــــــــن یارب العالمین ⁦❤️⁩
Maha

  انت الحب تم محبت ہو !زیرا خندہ ات عشق استکیونکہ ! تمہارا ہنسنا محبت ہے !
15/01/2021



انت الحب
تم محبت ہو !
زیرا خندہ ات عشق است
کیونکہ ! تمہارا ہنسنا محبت ہے !

Address

Peshawar

Telephone

+923201967751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Mere Zindagi ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share