Kurram Valley

Kurram Valley The purpose of making this page is that the beauty of district kurram saw the world

پشاور میں موجود تمام لوگ اس میں ضرور شرکت کریں
21/08/2026

پشاور میں موجود تمام لوگ اس میں ضرور شرکت کریں

21/08/2026

آپریشن نہیں، کرم امن چاہتے ہیں۔
بار بار آپریشن نہیں، پالیسی میں تبدیلی چاہیے۔

چمکنی کے 31 دیہات میں ایک بار پھر آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آخر کب تک پشتونوں کو آپریشن، خوف، بدامنی اور بے دخلی کی...
21/08/2026

چمکنی کے 31 دیہات میں ایک بار پھر آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آخر کب تک پشتونوں کو آپریشن، خوف، بدامنی اور بے دخلی کی سزا دی جاتی رہے گی؟ 2013 میں بھی آپریشن ہوا، آج پھر آپریشن کی بات ہو رہی ہے۔ اگر اتنے سالوں کے آپریشن کے باوجود مسئلہ ختم نہیں ہوا تو پھر سوال یہ ہے کہ آخر ناکامی کس کی ہے؟

اداروں سے ہمارا سیدھا سوال ہے: بار بار آپریشن کرنا، عام لوگوں کو اپنے گھروں سے نکالنا، ان کے کاروبار اور زندگی کو تباہ کرنا اور پوری قوم کو خوف میں مبتلا کرنا آخر کہاں کا انصاف ہے؟ آخر ان لوگوں کا قصور کیا ہے؟ کیوں انہیں بار بار ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے؟

ہم نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنی تمام تر توانائیاں پُرامن اور قانونی جدوجہد کے لیے استعمال کریں۔ سوشل میڈیا پر متحد ہو کر اس آپریشن کے خلاف اپنی آواز بلند کریں، دنیا کو بتائیں کہ چمکنی کے عوام کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔

ہم علاقے کے مشران، علماء کرام اور سماجی رہنماؤں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ خاموشی اختیار نہ کریں، قوم کو متحد کریں اور عوام کے حقِ امن، عزت اور تحفظ کے لیے آواز اٹھائیں۔

پشتونوں کو مزید آپریشن نہیں چاہیے۔
ہمیں اپنے گھروں میں امن، عزت اور سکون چاہیے۔
بار بار آپریشن مسئلے کا حل نہیں، عوام کے زخم مزید گہرے کرنے کا راستہ ہے۔

21/08/2026

السلام علیکم اج سینٹر کرم چمکنی امن جلوس

25/07/2026

ساتین چوک❤️🥀

20/07/2026

🥹استغفِرُاللہ🥹 اللّٰہ تعالیٰ منگ ٹولو انسانوں تہ ہدایت را نصیب کی آمین ثمہ آمین 🤲

17/07/2026

مانڑوں کلے چمکنی علاقہ❤️🥀

26/06/2026

Kurramiwalo da Zan tapos wako🦅

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share