Beauty Of Oman

Beauty Of Oman Entertainment

23/07/2025
کمزار عمانی گاؤں 🇴🇲دنیا سے تقریباً کٹا ہوا ایک گاؤں!!سلطنت عمان کے شمال میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کا نام کمزار ہے۔ یہ ...
17/11/2024

کمزار عمانی گاؤں 🇴🇲
دنیا سے تقریباً کٹا ہوا ایک گاؤں!!

سلطنت عمان کے شمال میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کا نام کمزار ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور ہرمز کے آبنائے پر موجود ہے۔ اس کے سامنے سمندر اور پیچھے پہاڑ ہیں، اور وہاں تک پہنچنے کا راستہ صرف سمندر یا ہیلی کاپٹر کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور تقریباً 2000 افراد پر مشتمل آبادی کا حامل ہے۔ وہاں کی ایک خاص زبان ہے جسے "کمزاریہ" کہتے ہیں جو صرف گاؤں والے ہی بولتے ہیں۔ یہ جزیرہ نما عرب میں واحد غیر سامی زبان ہے۔ کمزاریہ زبان کو علاقے میں نادر مانا جاتا ہے اور یہ مقامی لوگوں کے لئے بنیادی زبان ہے جو بولی جاتی ہے لیکن لکھی نہیں جاتی۔ بہت سے لوگ کمزاریہ کو مختلف زبانوں کا مجموعہ مانتے ہیں جن میں سب سے اہم فارسی، ہندی، عربی اور انگریزی ہیں۔
منقول

Beautiful Country - Beautiful People of OMAN ❤️🇴🇲❤️
09/04/2023

Beautiful Country - Beautiful People of OMAN ❤️🇴🇲❤️

پولینڈ کا ایک گاوں جو چھ ہزار نفوس کی آبادی پہ مشتمل ہے۔ یہ سارا گاوں سڑک کے کنارے آباد ہے۔ کوئی پیچیدہ گلی محلے نہیں بس...
23/03/2023

پولینڈ کا ایک گاوں جو چھ ہزار نفوس کی آبادی پہ مشتمل ہے۔ یہ سارا گاوں سڑک کے کنارے آباد ہے۔ کوئی پیچیدہ گلی محلے نہیں بس سڑک کی دونوں جانب مکانات اور بازار بنے ہیں۔
زندہ قومیں اپنے کھیتوں کو آباد رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔
اور ایک ہم ہیں پاکستان کا سب سے بہترین آم پیدا کرنے والا رقبہ ملتان اور دیگر جگہیں ڈی ایچ اے اور دیگر سکیموں جیسے بحریہ یا دیگر سوسائٹی میں تبدیل کرنے کے بعد اب پاکستان کے بہترین چاول اور دیگر چیزیں پیدا کرنے والے رقبے کو تباہ کرنے کی تیاریاں ہیں۔
ہمیں اس مقام تک پہنچنے میں کتنا عرصہ لگے گا 😔

22/12/2022

نبی کریمﷺنے فرمایا
" جسے نرمی دے دی گئی اسے دنیا و آخرت کی بھلائی دے دی گئی
،صلہ رحمی،اچھا اخلاق،اور اچھا پڑوسی بننا گھروں کو آباد کرتا ہے، اور عمروں میں اضافہ کرتا ہے۔"
السلام علیکم
صبح بخیر

20/11/2022

Our prime minister

  did it get here  my
20/11/2022

did it get here
my

Beautiful Views of Salalah Khareef Season 2022 ❤️🇴🇲❤️
22/07/2022

Beautiful Views of Salalah Khareef Season 2022 ❤️🇴🇲❤️

Address

Shaheen Town Street 11
Peshawar
25000

Telephone

+923459385553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Oman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Beauty Of Oman:

Share