07/06/2026
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔
صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبر پختونخوا برادر رشید اللہ نے مانسہرہ ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔
اس موقع پر صدر بزم شاہین خیبرپختونخوا نے یونٹ تفہیم القرآن اکیڈمی، یونٹ سٹی 1، یونٹ ہیلپنگ ہینڈ اور یونٹ الخدمت فاؤنڈیشن آغوش کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ صدر بزمِ شاہین مانسہرہ ڈویژن برادر مصعب ہمایوں اور یونٹوں کے صدور نے بھی شرکت کی۔
بزم شاہین مانسہرہ ڈیویژن
7جون 2026 | اتوار