30/09/2023
نواز شریف شہباز شریف اور آصف زرداری نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے.
عمران خان کا مجھ پر کوئی احسان نہیں کہ مجھے وزیراعلی بنایا.
میری وجہ سے پنجاب میں عمران خان کی حکومت بنی تھی گلگت بلتستان کے لوگ بہت مہمان نواز اور مخلص ہیں.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کے محمد عالم کے پروگرام، ہمارے مہمان میں خصوصی گفتگو۔