Fun together

Fun together it's all about fun and entertainment

11/06/2025

American helicopter crashed by IAF

11/06/2025

Situation in Los Anglos America

15/02/2023

Chinese language by Pathans

کاپی۔۔۔واللہ اعلم۔۔،پشاور سے طور خم روڈ کے ذریعے کابل جانے والا ٹرک ڈرائیور تین دن تک لاپتہ رہا،خاندان سمجھا کہ وہ شاید ...
26/08/2021

کاپی۔۔۔واللہ اعلم۔۔
،پشاور سے طور خم روڈ کے ذریعے کابل جانے والا ٹرک ڈرائیور تین دن تک لاپتہ رہا،خاندان سمجھا کہ وہ شاید زندہ نہیں ،کل امریکہ سے اس ڈرائیور کی کال آئی کہ وہ امریکہ میں ہے،اس نے بتایا وہ کابل ائرپورٹ پہنچا اور کسی نہ کسی طرح جہاز میں بیٹھ گیااب امریکہ میں ہے۔ ترجمہ

19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے کر گھر گھر کھانا پہنچاتی ہے.یہ ہے عورت پر ظلم...
24/08/2021

19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے کر گھر گھر کھانا پہنچاتی ہے.
یہ ہے عورت پر ظلم بچے بھی سنبھالے اور روز گار کے لیے بھی گھر سے باہر کام کرے ۔
اس تہذیب کے پیچھے ہم مرے جا رہے ہیں ۔جبکہ اسلام نے عورت پر ایسا کوئی بوجھ نہیں ڈالا عورت صرف گھر سنبھالے اور بچوں کی تربیت کرے۔ گھر کی معاش کا کام مرد کے ذمے ہے ۔
پھر مغرب کہتا ہے مسلم عورت پر بہت ظلم ہوتا ہے جبکہ یہ خود عورتوں پر ظلم کرتے ہیں.. جس کو اسلام نے شہزادی بنایا ان کو گلیون میں رول دینا چاھتے ہیں..

30/07/2021

Breaking News from Logar province
Afghan Taliban discovered 30 years old Russian Missiles Depot

30/07/2021

ایک مجاھد اسلام کے کرامت دیکھیں۔۔۔سبحان اللہ
اللہ دےورتہ جنت الفردوست نصیب کی امین

30/07/2021

Breaking News: Taliban shot down afghan airforce helicopter today in Lashkar Gah

30/07/2021

خاشہ کی وہ ویڈیو جس کی وجہ سے اس کو طالبان نے قتل کیا بچے اور عورتیں نہ دیکھیں

لڑکیاں کرےطتو سٹائللڑکے کرے تو پاگل َ😂
15/07/2021

لڑکیاں کرےطتو سٹائل
لڑکے کرے تو پاگل َ😂

09/06/2021

استاذ کا اپنے شاگردوں سے محبت ❤️😘😘
اللہ تعالیٰ سارے اساتذہ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
اگر دل چاہے تو ویڈیو آگے ضرور شیئر کریں

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923119213740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun together posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Fun together:

Share