People Of Bara

People Of Bara یہ ضلع خیبر کی ادبی پیج ہے جہاں پر آپ کو زیادہ تر شاعری ملے گی

08/11/2024

خان والی آفریدی گرفتار
😢💔😢

02/10/2024

خیبر میں پشتون قومی عدالت کی پنڈال پر پولیس کا دھاوا

07/08/2024

ضلع خیبر تحصیل باڑہ سے تعلق رکھنے والا ضلع خیبر آئی ایس ایف چیئرمین سعید آفریدی نے عمران خان کے ماسک کے ساتھ ساتھ تسبیح ہاتھ میں تھام کر اور واسکٹ پہن کر عمران خان کی سٹائل کی ویڈیو سوشل پر بہت وائرل ہوئی -
5 اگست پر عمران خان کی ہدایت پر صوابی جلسہ میں سعید آفریدی ایم پی اے عبد الغنی آفریدی کی قیادت میں جلسہ گاہ کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں اس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر بہت پزیرائی حاصل کی
Muhammad Saeed Afridi












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

31/07/2024

قوم برقمبر خیل میی بغیر وارنٹ کے منشیات کے پیچھے یہ چور نکلے ہے خدا نہ خواسط کل نہ خوشگوار واقع سامنے اجاے تو پھر ڈی پی او بھی ان کو شہید پیکیج اور شہید اعزاز دے گا۔ہم ڈی پی او سے التماس کرتے ہے کہ اور پختونوں اور خاص کر افریدیوں پر ترس کھاو اور ان کے عزت کا خیال کرو۔۔
عوام کا ڈی پی او سے اپیل

Address

Near Khyber Agency, Jamrud Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Of Bara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category