Khalid Afr-idi

Khalid Afr-idi نماز قائم کرو

01/04/2023
28/03/2023
22/03/2023

رمضان پیکیج صرف غریبوں کیلئے تقریباً سو یتیموں اور بے سہارا لوگوں کیلئے رمضان پیکیج تیار انشاءاللّٰه‎‎ ماشاءاللّٰه‎
مہینہ رمضان کا مقصد اپنے آپ کو دنیا وآخرت کی بھید جاننے، ذاتی خود پرستی کم کرنے، صبر، تحمل، محبت، بخشش اور خدمت کی عبادت کرنے میں سرگرمی کرنا ہے۔ اس ماہ میں غریبوں کی مدد کرنا ایک نفع بخش عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کو خوش کرتا ہے اور آپ کو ان کی دعاؤں کی برکت سے فائدہ پہنچاتا ہے۔
زکوٰۃ اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق غریبوں کو دینے والے ہیں۔ مہینہ رمضان میں زکوٰۃ دینے کا اجر بہت زیادہ ہوتا ہے۔
افطار کی شرمیں شریک ہوں: مہینہ رمضان میں افطار کرنے کے لئے غریبوں کو دعوت دیں۔ آپ اپنے روزانہ کے کھانے کو ان کے ساتھ شریک کرسکتے ہیں۔ آپ بھی ہماری حصہ بنے
ایزی پیسہ 03109886057 # 👍👉

24/02/2023

الحمداللّٰه‎ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین گل غفور آفریدی کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول زاوہ مھرگٹ خیل میں ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا گیا،
جس میں مختلف قسم کی موٹیویشنل سپیکرز اور ماہر ٹرینرز نے شرکت کرکے طلباء کے ذہنی نشوونما /مستقبل کے چیلنجر کے حوالے سے کیئے، جس میں پرنسپل اقراء سکول اینڈ کالج خان ولی آفریدی صاحب، سید حکیم خان
خان سالیف آفریدی، آکبر صاحب، نصیر آفریدی رائیف خان نے کافی موزوں پر طلباء کو آگاہی دی،
سیمینار میں تین سو طلباء نے حصہ لیا اور کافی مطمئن رہے ،

سیمینار میں مختلف موضوعات پر لیکچر ہوئے جس میں سب سے پہلے شرمیلا پن ایک نفسیاتی عنصر جو اکثر طلباء کا شکار ہوکر ترقی سے محروم رہ جاتے ہیں اس کا حاتمہ کس طرح ممکن ہوگا،اور یہ مستقبل کے چیلنجر میں روکاوٹ کیسے بنتا ہے،
اس کی علاوہ کیریئر کونسلنگ/ تعلیم کی اہمیت /کمونکیشن سکیل /میڈیکل کی مختلف شعبہ جات /مختلف قسم تعلیمی وظائف /نیشنل و انٹرنیشنل لیول سکالرشپ کے حوالے سے آگاہ کیئے،
آخر میں حاجی گل والی صاحب اور ڈاکٹر نعیم صاحب نے سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس کاوش کو دل سے سراہتے ہوئے شکریہ ادا کرکے کہا کہ اسی طرح اقدامات اور ورکشاپس منعقد کرنا علاقے کا ترقی کیلئے پہلا قدم ہے ،
اس سے پہلے ابھی تک اس علاقے میں کسی ادارے یا تنظیم نے اسی طرح ورکشاپ /سیمنار منعقد نہیں کیئے اور نہ ہی کسی نے توجہ دی ہے، جس پر سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن داد کی مستحق ہے،
تقریب کے آخر میں سیمنار کے شرکاء میں توصیفی اسناد تقسیم کئے گئے ،

سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم،

Address

Hayatabad
Peshawar

Telephone

+923332705421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Afr-idi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khalid Afr-idi:

Share