AIZAZ. Yousafzai

AIZAZ. Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIZAZ. Yousafzai, Art, Peshawar.

29/04/2026
28/04/2026

شانگلہ کرپشن سکینڈل میں اج ہم نے آنلائن کمپلین کے ذریعے سینکڑو کمپلین درج کیے ہیں
سیاسی باغی

28/04/2026

جس دیس میں آٹے، بجلی کا بحران حلق تک جا پہنچے
جس دیس میں روٹی، پانی کا فقدان فلک تک جا پہنچے
اُس دیس کے ہر اک حاکم پر، سوال اٹھانا واجب ہے
اُس دیس کے ہر اک ظالم پر، آواز اٹھانا واجب ہے!

جے ٹی آر شانگلہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کے تمام علماء اکرام و طلباء شانگلہ کے غیور نوجوانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتی ہے ،اور ہر قسم کے ممکنہ تعاون کی یقین کراتی ہے

نوٹ:‼️
طلباء جامعۃ الرشید ضلع شانگلہ اور الغزالی یونیورسٹی کیجانب سے موجودہ صورتحال پر تفصیلی ویڈیو بھی انشاءاللہ بہت جلد JTR Shangla Students
پر اپلوڈ کردی جائیگی
❤️‍🩹🫶🏻
سیاسی باغی
Muhammad Idrees
Youth Of Shangla

#ٹھیکدارمافیا
#انکواری #سکینڈل #شانگلہ #نیب #احتساب

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIZAZ. Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category