Let’s create awesomeness

Let’s create awesomeness Alhamdulillah

18/09/2024

This generation is so fake that even typing
" HAHAHAHA" but without laughing
Curated by Sifat Ullah

13/08/2024

14گز مبارک

Say  ALHAMDULILLAH 🥀
30/07/2024

Say ALHAMDULILLAH 🥀

30/07/2024

اس چودہ اگست پر جھنڈے خریدنے کی بجائے پودے خریدیں اور اپنے علاقے کو سر سبز بنائیں۔

جمعہ مبارک #نماز
26/07/2024

جمعہ مبارک
#نماز

26/07/2024
26/07/2024

24/07/2024
آنلاٸن ایپس ، ٹریڈنگ وغیرہ  کے بارے میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا فتویٰ👇🏻High Protein Recipes And Ideas
24/07/2024

آنلاٸن ایپس ، ٹریڈنگ وغیرہ کے بارے میں
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا فتویٰ👇🏻

High Protein Recipes And Ideas

الحمدللہHighlights for Children
23/07/2024

الحمدللہ

Highlights for Children

سنگچور ( ساہ پینا ) سانپ " یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common cra...
22/07/2024

سنگچور ( ساہ پینا ) سانپ

" یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چیونٹی کے کاٹنے کے برابر درد کرتا ہے لیکن چند گھنٹوں میں ہی انسان کو مفلوج کرکےمار دیتا ہے۔۔ یہ کوبرا یعنی چمچہ مار اور وائپر یعنی لنڈی سےبھی زیادہ زہریلہ ترین ہے ۔۔
آج کل گرمیاں ہیں اور برسات کا موسم ہے، یہ سانپ پورے پاکستان میں عام ملتے ہیں، اور آج کل ہر ضلع میں سب سے زیادہ یہی سانپ نکل رہے ہیں۔ ۔ لہذا احتیاط کریں ۔۔تصویر سے سانپ کو پہچانیں اور دیکھنے پر دور رہیں اور دور سے ہی مارنے کی کوشش کریں ۔۔یہ سیدھی ضرب سے نہیں مارا جاتا ہمیشہ ترچھی ضرب سے مارا جاتا ہے کیونکہ یہ غصے میں سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے اور سیدھی ضرب یہ لگنے نہیں دیتا کیونکہ یہ پھرتیلا بہت ہوتا ہے ۔۔
یہ سانپ پاک و ہند میں سال میں 50 ہزار انسانی جانیں لیتا ہے یہ واحد سانپ ہے جو چارپائی کے اوپر آ کر بھی کاٹ لیتا ہے اس کا زہر نیوروٹاکسن کہلاتا ہے اور کاٹنے کے دو گھنٹے بعد پتہ چلتا ہے "

منقول ۔۔۔۔

‏اگر آپ گرمی سے پریشان ہیں تو درخت لگائیں۔اگر آپ سیلاب سے پریشان ہیں تو درخت لگائیں۔اگر آپ کو پھل پسند ہیں تو درخت لگائی...
21/07/2024

‏اگر آپ گرمی سے پریشان ہیں تو درخت لگائیں۔
اگر آپ سیلاب سے پریشان ہیں تو درخت لگائیں۔
اگر آپ کو پھل پسند ہیں تو درخت لگائیں۔
اگر آپ کو پرندے پسند ہیں تو درخت لگائیں۔
اگر آپ کو زندگی سے پیار ہے تو درخت لگائیں۔

Highlights

Address

Hayatabad Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let’s create awesomeness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share