11/11/2025
وزیراعظم کا خصوصی اقدام — اسپورٹس انڈسٹری میں مہارت حاصل کریں، کامیاب کیریئر بنائیں!
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) نوجوانوں کے لیے اسپورٹس گُڈز مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مفت فنی تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
🎓 دستیاب کورسز:
1️⃣ Computerized Designing for Sports Goods & Activewear
2️⃣ Industrial Stitching Machine Operator
3️⃣ Sports Goods Wood Cutter
4️⃣ Lean Manufacturing Management (Floor Manager)
5️⃣ Digital Printing & Motif Design
📆 مدت: 3 ماہ
💡 مقصد: نوجوانوں کو عملی مہارتیں سکھانا اور مقامی صنعت کے لیے ہنرمند افرادی قوت تیار کرنا۔
📅 درخواست کی آخری تاریخ: 25 نومبر 2025
🏫 کلاسز کا آغاز: 5 دسمبر 2025
👥 عمر کی حد: 18 تا 40 سال
📘 تعلیمی قابلیت: میٹرک یا مساوی
🔗 آن لائن اپلائی کریں: https://nsis.navttc.gov.pk
📞 رابطہ نمبر: 0320-1511712