Da Zra awaz

Da Zra awaz asalamwalikom zamung da nawe parogramono da para page follow ke manana.
(2)

🌊 قدرت کا ایک لمحہ، اور سب کچھ بدل گیانیپال کے پہاڑی علاقوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بستیوں، سڑکوں اور گھروں کو ملب...
27/08/2026

🌊 قدرت کا ایک لمحہ، اور سب کچھ بدل گیا

نیپال کے پہاڑی علاقوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بستیوں، سڑکوں اور گھروں کو ملبے میں بدل دیا۔
ایک طرف وہی وادی اپنی خوبصورتی میں نظر آتی ہے، اور دوسری طرف قدرت کے قہر کے بعد کی دردناک تصویر۔ 💔

یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قدرت کے سامنے انسان کتنا بے بس ہے۔

🌿 قدرت کی حفاظت کریں، دریاؤں اور قدرتی راستوں کا احترام کریں۔

20/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر عائشہ عرف گیلامنہ  ٹیکسلا میں نامعلوم افراد فائرنگ کی وجہ سے  جان بحق ۔
15/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر عائشہ عرف گیلامنہ ٹیکسلا میں نامعلوم افراد فائرنگ کی وجہ سے جان بحق ۔

14/08/2026

جاهل پښتون نه د بابړې حادڅه هيره ده
د مړي دريمه کې څوک داسې خوشالي نه کوي #چارسدہ

12 اگست — یومِ سیاہخدائی خدمتگاربابڑہ — 12 اگست 1948جناح کے حکم پر قیوم خان نے بابڑہ کے مقام پر خدائی خدمتگار پختونوں کے...
12/08/2026

12 اگست — یومِ سیاہ

خدائی خدمتگار
بابڑہ — 12 اگست 1948

جناح کے حکم پر قیوم خان نے بابڑہ کے مقام پر خدائی خدمتگار پختونوں کے پُرامن جلسے پر فوج کشی کی، جس میں 700 سے زائد پشتون شہید ہوئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔

پشتونوں کے خلاف ریاستی ظلم آج سے نہیں، بلکہ 1948 سے شروع ہوا۔

بابڑہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت۔

🚨 چارسدہ، سردریاب — غریب کی تذلیل کب تک؟ایک غریب اور بے بس شخص جلال کے ساتھ مبینہ طور پر جو کچھ ہوا، اگر وہ درست ہے تو ی...
10/08/2026

🚨 چارسدہ، سردریاب — غریب کی تذلیل کب تک؟

ایک غریب اور بے بس شخص جلال کے ساتھ مبینہ طور پر جو کچھ ہوا، اگر وہ درست ہے تو یہ صرف ایک انسان کی تذلیل نہیں بلکہ انسانیت، قانون اور معاشرتی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس کے سر کے بال اور مونچھیں زبردستی منڈوا دی گئیں، اسے گلی اور راستے میں گھسیٹا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

❗ سوال یہ ہے کہ ایک کمزور انسان پر اتنی بڑی زیادتی کرنے کی جرأت کہاں سے آتی ہے؟

جب طاقتور کو یہ یقین ہو جائے کہ دولت، اثر و رسوخ یا رشوت کے ذریعے قانون کو کمزور کیا جا سکتا ہے، تو پھر غریب کہاں جائے؟ کس دروازے پر دستک دے؟

قانون اگر صرف کمزور کے لیے ہے تو پھر یہ انصاف نہیں، ظلم ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں۔ اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، چاہے وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہوں۔

غریب کی عزت بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی کسی طاقتور کی۔

⚖️ قانون کی حکمرانی کا اصل امتحان یہی ہے کہ طاقتور کے سامنے بھی قانون اتنا ہی مضبوط ہو جتنا کمزور کے سامنے۔

جلال کو انصاف چاہیے، ہمدردی کے چند الفاظ نہیں۔

#چارسدہ #سردریاب #انصاف

چې تعليم په موراني ژبه کښې نه وي نو دغسې به فيل کيږي کيږي خلق د دنيا د مشهورو ملکونو تعليم په موراني ژبه کښې دې۔
06/08/2026

چې تعليم په موراني ژبه کښې نه وي نو دغسې به فيل کيږي کيږي خلق د دنيا د مشهورو ملکونو تعليم په موراني ژبه کښې دې۔

02/08/2026

څه د جلوس څه د جلسې څه د غزا شهیدان
مونږ بې هنرو پښتنو سره بلا شهیدان

#سوات 😭😭

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Zra awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category