Asif Ali offical

Call Directions Website Contact the establishment

Asif Ali offical Asif Ali

15/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہلِ خیر، معزز مشران، نوجوانوں اور محلہ جلال آباد بنگزارہ کرنل شیر کلے کے باشندو!

الحمدللہ، آپ سب کے تعاون سے ہمارے محلے کی مسجد کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ ان شاء اللہ تین دن بعد مسجد کا لنٹر (چھت) ڈالا جائے گا۔

اس نیک اور صدقۂ جاریہ کے کام میں ہر صاحبِ استطاعت سے بھرپور مالی، جسمانی اور اخلاقی تعاون کی اپیل ہے۔ آج جو بھی شخص اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ لے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا و آخرت میں بہترین اجر اور دائمی ثواب عطا فرمائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔" (بخاری، مسلم)

آئیے! اس عظیم موقع کو غنیمت جانیں اور مسجد کی تعمیر، خصوصاً لنٹر کے مرحلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

جزاکم اللہ خیراً
منجانب: مسجد تعمیراتی کمیٹی مہتمم مدرسہ احیاء العلوم حضرت مولانا عبداللہ جان حقیار بن خائستہ خان نعیم صاحب آصف علی
محلہ جلال آباد بنگزارہ، کرنل شیر کلے

Address

Jalal Abad
Peshawar
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Ali offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Asif Ali offical:

Shortcuts

Share

Category