Ghanam Rang Janan

Ghanam Rang Janan poetry

07/04/2025
07/04/2025

دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے
مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے

میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹ
وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے

اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان
وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے

کبھی لپٹے کبھی سمٹے کبھی ٹوٹے کبھی بکھرے
وہ گلے زور سے لگائے مجھے پیار کرے

چھا جائے بن کے عطر کبھی عود کبھی مشک
بدن کی خوشبو میرے ہوش پر سوار کرے

اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا
وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے

قربان جائیں صدقے جائیں خود کو وار دیں
ارمان کوئی ایسا حکم تو میری سرکار کرے ......

میں کیا کروں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتامیں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہیں،
19/07/2024

میں کیا کروں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہیں،

14/06/2023

آیا ہوں تیرے پاس جو کوئی تو ہے وجہ
ورنہ اٙنا کے بُت کو گراتا نہیں کوئی

کم عقل تجھکو یہ بھی بتانا پڑے گا کیا
کم عقل تجھکو یہ بھی بتاتا نہیں کوئی
🥀حمزہ حسام

22/12/2020

‏تمہارے لہجے میں کوئی پکارتا ھے مجھے
میں ڈر رہا ہوں پلٹ کر نہ دیکھ لوں اُس کو

😍😍

وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سےہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر
19/12/2020

وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے
ہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر

12/07/2020

😥میرے مرنے😭 کی خبر خوب پھیلانا😰💓

😥💞بہت سے دلوں💔 کو سکون🙇 ملے گا💔🔥
-Rang

15/05/2020

جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے💕💕

آپ نے شائید نہ دیکھے ہوں پر ایسے ہیں ہم😌⁦✌️⁩💯🥀

25/03/2020

کتنی برکت ہے تیرے *عشق* میں🌺💞
جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے🌺💞Ghanam Rang

05/03/2020

کھو گۓ تو پچھتاؤ گے بہت🔥

ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں⁦💕
Ghanam Rang

16/02/2020

اندامونه مې خواره واره پراته دي
چي موسکۍ شې نو تړون راکي پيدا شي

Ghanam Rang _❤️

Address

Tangi Charsadda
Peshawar

Telephone

+923028575136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanam Rang Janan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share