Peshawar.KP

Peshawar.KP entertainment

16/12/2024

08/08/2024

پشاور بورڈ ٹاپر پیاری بہن دنیا کے سارے ٹک ٹاک والوں کو پیچھے چھوڑ گئی عزت پردہ میں ہیں 💓💓💓

01/08/2024

‏ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن جس طرح دھکے مار کے گرفتار کر رہے ہیں یہ کسی قانون اور آئن کی عکاسی نہیں کرتا۔۔۔۔۔!!! 🥺💔👏

20/06/2024

*مدین میں افسوسناک واقعہ ایک پنجابی سیاح نے مدین میں قران شریف کو جلا دیا، پولیس نے اپنے حراست میں لیا ہیں لیکن مدین کا مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ اور مدین پولیس سٹیشن کے باہر ہزاروں کے تعداد میں لوگ جمع ہوۓ ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے حوالے کریں لیکن پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں ایک رہائشی شدید زخمی ہوا اور مدین ہسپتال منتقل کردیا۔۔ مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو اگ لگا دیا اور تھانہ کو جلا دیا۔۔۔*

*لوگوں نے تھانہ کو جلا کر اندر داخل ہوۓ اور منحوس کو گولی مار کر ھلاک کردیا اور زمین پر گھسیٹ کر مدین اڈہ کو لی جایا، اور وہاں لٹکایا۔۔*

11/05/2024

باچا خان بابا کی زندگی پر بنائی گئی ہندوستانی چینل کی ایک خوبصورت ڈاکومینٹری رپورٹ.

27/04/2024

قصہ خوانی بازار میں کل ہونے والی قتل کی ویڈیو 😭
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 50 روپے پر رکشہ ڈرائیوار قتل۔۔۔۔۔۔۔۔

قصہ خوانی بازار پشاور میں ملزم نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا،ملزم نے رامداس بازار سے 150 روپے پر رکشہ بک کرایا قصہ خوانی پہنچنے پر ملزم( سواری) نے 100 روپے تھما دیے جس پر رکشہ ڈرائیور مزید 50 روپے لینے کا مطالبہ کرنے پر لڑائی ہوئی جس کے دوران ملزم افتخار نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،ملزم موقع پر گرفتار ،ڈی ایس پی سٹی نور حیدر

22/04/2024

Alhamdulillah

19/04/2024

افسوس ناک واقعہ 😭😭😭قیامت کی نشانی
مردان کے علاقے گاوں مایار محلہ وزیر اباد میں ایک دردناک سانحہ
پرویز خآن عمر 65 سال کو اپنے بیٹے عالم زیب نے زبح کرکے لاش گھر کے اندر سہن میں دفنا دیا
8ماہ بعد پتا چلا لاش نکال دیا وجہ زمین کا کچھ حصہ بیٹا اہنے نام کرنا چاہتا تھا

Address

Peshawar

Telephone

+923489237547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar.KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Peshawar.KP:

Share