Online Mobile Teacher

Online Mobile Teacher This is my page plzzz like and follow this page.

02/10/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا

MDCAT 2024 test dene waly ka hal🤣🤣
23/09/2024

MDCAT 2024 test dene waly ka hal🤣🤣

16/09/2024

اس وقت حکومتی اتحادایک جج کواپنی سیاست کیلئے بچاکرعدالتی خودمختاری کوداؤپہ لگارہےہیں جبکہ اپوزیشن دوسرے جج کولاکراپنی من مانی سیاسی فیصلےکرواناچاہتی ہے درمیان میں مولانافضل الرحمن سیاسی ججزکےبجائےعوام کےلاکھوں پنڈنگ کیسزحل کروانےاورجج کی بجائےعدالتی اصلاحات لانےپراصرارکررہےہیں.

23/06/2024
24/12/2023

New trend❤

24/12/2023

Zama wada

09/11/2023

پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ باقی ہے پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 سکور بنائے اور جواب میں انگلینڈ کہہ دے کہ شام ہو گئی ہے امی ماریں گی ہم نے واپس گھر جانا ہے ہم نہیں کھیلتے💔 🤭😛

15/07/2022
03/07/2022

Wow😧kya mosam hai yar

14/06/2022

Os taso mata owaye che da da cha zmaka da😂😂

22/05/2022

😥Kanzal kawe 💔os mata che haro habare ezda kare

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Mobile Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share