Educated Lofar

Call Directions Contact the establishment

Educated Lofar Tourist All the World ����

26/08/2026

Pakistan Pakistan Today Pakistan Tehreek-e-Insaf Educated Lofar

آخر ہر کالے دھندے کے پیچھے ایک خاندان اور ایک شخص کا نام کیوں ؟ آئیے اپ کو بتاتا ہوں اس شخص سے آپ بخوبی واقف ہیں یہ 23جو...
27/07/2026

آخر ہر کالے دھندے کے پیچھے ایک خاندان اور ایک شخص کا نام کیوں ؟
آئیے اپ کو بتاتا ہوں اس شخص سے آپ بخوبی واقف ہیں
یہ 23جولائی 2017 کی بات ہے

جے آئی ٹی میں نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کے حوالے سے دلچسپ انکشافات سامنے آئے ۔ یہ انکشافات سنیں اور اپنے آپ سے ایک سوال پوچھیے
30 مئی کو جے آئی ٹی نےصدر نیشنل بینک سعید احمد کو بلایا اور ذرائع کے مطابق سعید احمد سمن ملنے کے بعد سے مسلسل وزیراعظم ہاؤس میں سوال جواب کی پریکٹس کرتے رہے تھے، لہذا یہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے پوری طرح تیار ہو کر گئے تھے لیکن جے آئی ٹی نے پہلا سوال ہی ایسا کیا کہ ان کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔ وہ سوال یہ تھا کہ

آپ 1980 میں سعودی عرب کی جیل میں رہے ہیں۔ اس کی کیا وجہ تھی ؟

یہ سوال سن کر سعید احمد کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔ جو کچھ یاد کر کے آیا تھا وہ سب بھول گیا۔ کہنے لگا ''میں ایک سعودی کمپنی میں کام کرتا تھا اور میرے مالک نے میرے خلاف مالی بدعنوانیوں کا مقدمہ دائر کر دیا تھا جس پر مجھے پولیس نے گرفتار کر لیا اور میں بیس دن تک سعودی جیل میں رہا''

جے آئی ٹی کے ایک ممبر نے اگلا سوال کیا ''آپ کافی معقول انسان لگ رہے ہیں تو آپ اس مصیبت سے کیسے نکلے؟''۔

سعید احمد نے جواب دیا ''چونکہ میں الحمداللہ ایک برطانوی شہری ہوں تو میں نے برطانوی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا اور انہوں نے میری سعودی کمپنی کے ساتھ ''سیٹلمنٹ'' کروائی اور مجھ پر جو مالی بدعنوانیوں کے الزامات تھے، میں نے وہ تمام تر واجبات ادا کیے اور یوں مجھے رہائی ملی۔ رہا ہونے کے بعد میں نے پہلی فرصت میں سعودیہ کو خیرآباد کہہ دیا''۔

یہ جواب سن کر جے آئی ٹی کے افسران معنی خیز نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھنے لگے کہ ہمارے قومی خزانے کی چابی اور بہت سے اہم سرکاری راز ایک ایسے شخص کے حوالے کر دیے جو کہ ناصرف مالی بدعنوانیوں میں ملوث رہا بلکہ برطانیہ کا شہری تھا

بیک گراؤنڈ: صدر نیشنل بینک سعید احمد اور اسحاق ڈار گورنمنٹ کالج لاہور میں کلاس فیلو تھے اور یہ شخص نوازشریف کی منی لانڈرنگ کا سب سے بڑا کردار تھا۔ اور یہ موجودہ نوکری ان کو ان کی ماضی کی شاندار وفاداریوں کے صلے میں ملی تھی

جے آئی ٹی سے نکل کر سعید احمد نے جے آئی ٹی کے ''ناروا سلوک'' کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی اور تب پہلی بار شریف خاندان کی آنکھیں کھلیں کہ جے آئی ٹی کیسے مستقبل میں ان کے لیے درد سر بننے جا رہی ہے۔ لیکن اس سارے منظر نامے سے اس بات کا اندازہ لگائیں کہ جس ملک میں خزانے پر ایک منی لانڈرنگ کا ماہر اور فراڈ، دھوکہ دہی اور مالی بدعنوانیوں کا سزایافتہ مجرم بٹھایا ہو، جو برطانوی شہریت رکھتا ہو اور جس کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہ ہو تو خود سوچ لیں کہ ایسا انسان نہ تو اس ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہو سکتا ہے اور نہ ہی اس سے ایمانداری کی توقع کی سکتی ہے۔

اب اس قوم نے ایسے لوگوں کو نشانِ عبرت بنانا ہے یا پھر شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگانے ہیں۔ یہ فیصلہ قوم پر چھوڑتے ہیں۔ کیوں یہ ہر جگہ اپنا قبضہ پکا کر رہے ہیں کیوں اسحاق ڈا ر فلور پر چیخ رہا ہے کہ تم اپنا ہر جرم بھول کر مجھے نشانہ بنا رہے ہو جبکہ تم بھی برابر کے شریک ہو
اس کو کہتے ہیں مکافات عمل ۔جو کبھی تو سامنے آتا ہے !

مردوں کا طاہر اشرفیاور عورتوں کا طاہر اشرفی دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ
19/07/2026

مردوں کا طاہر اشرفی
اور عورتوں کا طاہر اشرفی دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ

18/07/2026

Why are Maryam, Asifa, and Shiza included, and what are their contributions and capabilities?Why are Asma Jahangir Aiman...
15/07/2026

Why are Maryam, Asifa, and Shiza included, and what are their contributions and capabilities?

Why are Asma Jahangir Aiman Mazari, Maharang Baloch, Begum Naseem wali Khan, Yasmine Rashid, and Malala yousafzai not included?

The Ladies of Bravery ❤️

یہ ہے پنجاب کا ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال ہے۔ اسکے فارم 45 مقابلے میں PTI کا امیدوار اصغر جوئیہ 45000 ووٹ لیکر جیت گیا تھا او...
05/07/2026

یہ ہے پنجاب کا ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال ہے۔
اسکے فارم 45 مقابلے میں PTI کا امیدوار اصغر جوئیہ 45000 ووٹ لیکر جیت گیا تھا اور ظہر اقبال ‎کے صرف 27 ہزار ووٹ نکلے تھے۔۔ اسکے گھر کی لائٹس بند ہوگئی تھیں ڈیرہ خالی ہوگیا تھا جب PTI کے دوستوں نے انکے گھر کے باہر جاکر جشن منایا انکی سب کی ماں مر گئی تھی۔۔ بس پھر وہی ہوا صبح انکو جگایا گیا اور بے غیرتی کی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنا دی گئی۔ مزے کی بات یہ یے کہ یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ 8 فروری کے دن عوام نے انکو ووٹ نہیں دیا اسلیے ہم بھی اب جو عوام ہمارے پاس چل کر آتی ہے انکے کام نہیں کرتے۔۔ اور یہ عوام کو کہتے ہیں جنکو ووٹ دیا ان سے کہو تمہارے کام کریں۔

یہ اسکا والد اور اسکا سارا خاندان بہاولپور شہر کے قبضہ مافیا لوگوں پر پرچے کروانے ان پر ظلم کروانے میں مشہور ہیں۔

"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے ا...
04/07/2026

"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے انکشافات!

ڈاکٹر عبدالقدیر خان... وہ نام جس کی وجہ سے آج ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، جس نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہیرو کے مرنے کے بعد ان کے نام اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟

محسنِ پاکستان کی صاحبزادی، ڈاکٹر دینا خان نے خاموشی توڑتے ہوئے ایک ایسا لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
"جب میں اپنے باپ کا آخری خواب بچانے کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھی، تو میں سوچتی تھی کہ کیا میرے والد نے اپنی پوری زندگی، اپنا سب کچھ اس ملک پر لٹا کر کوئی غلطی تو نہیں کر دی؟ آج اس ملک میں ان کے نام کو مٹایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو رلایا جا رہا ہے!"

ہوا کچھ یوں کہ 2013 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے لاہور میں 500 بیڈز کے ایک عظیم 'ٹرسٹ ہسپتال' کی بنیاد رکھی۔ لیکن ان کے انتقال کے فوراً بعد، ان کے اپنے قریبی ساتھیوں اور نام نہاد 'دوستوں' کی نیتیں بدل گئیں۔ انہوں نے جعلی کاغذات بنائے، ڈاکٹر دینا کو ٹرسٹ سے دھکے دے کر نکال دیا اور محسنِ پاکستان کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورتے رہے۔

ڈاکٹر دینا نے ہمت نہیں ہاری! اس اکیلی بیٹی نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی، ان آستین کے سانپوں کو بے نقاب کیا اور اپنا ٹرسٹ بڑی حد تک واپس لیا۔ لیکن آج بھی مافیا ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔

انتہائی دکھی دل کے ساتھ ڈاکٹر دینا نے سوال کیا: "کیا باوقار قوموں کا یہی شیوہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں کو بھول جائیں اور ان کی اولاد کو ذلیل کریں؟" انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کے والد کا آخری خواب (غریبوں کا ہسپتال) پورا کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں۔

جس عظیم انسان نے دن رات ایک کر کے ہمیں ایٹم بم دیا اور دشمنوں سے محفوظ کیا، آج اس کی بیٹی اپنوں سے ہی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔

فیک نیوز الرٹ. 27 جون اڈیالہ جیل میں عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.Pt...
27/06/2026

فیک نیوز الرٹ.
27 جون اڈیالہ جیل میں عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

Pti Khyber Pakhtoon Khawa

شہباز شریف کچھ اسطرح سے دل پر پتھر رکھ کر قیمتیں بڑھاتے ہیں ۔۔
09/05/2026

شہباز شریف کچھ اسطرح سے دل پر پتھر رکھ کر قیمتیں بڑھاتے ہیں ۔۔

ایک تصویر میں ٹک ٹاکر ہے جس کے گھر سے چوری ہوئی اور پنجاب پولیس نے چوری شدہ سارا سامان ڈونڈ نکالا اور ملزمان کو گرفتار ک...
06/05/2026

ایک تصویر میں ٹک ٹاکر ہے جس کے گھر سے چوری ہوئی اور پنجاب پولیس نے چوری شدہ سارا سامان ڈونڈ نکالا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اور باقی سب تصاویر خیبر پختونخوا کے مشہور ترین عالم دین اور سیاسی شخصیات ہے لیکن ابھی تک خیبر پختونخوا پولیس نے کسی کو انصاف فراہم نہیں کی۔ پنجاب پر تنقید کے بجائے اپنے صوبائی حکومت اور اداروں سے انصاف مانگئے۔

Address

Street 302
Peshawar

Telephone

+923482347992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educated Lofar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Educated Lofar:

Shortcuts

Share